تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُہر نَماز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُہر نَماز کے معانیدیکھیے
مُہر نَماز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خاکِ شفا کی گول یا چوکور ٹکیا جو نماز پڑھتے وقت اہل تشیع سجدے کے لیے سامنے رکھتے ہیں، سجدہ گاہ، مہر سجدہ
شعر
شاید شراب خانے میں شب کو رہے تھے میرؔ
کھیلے تھا ایک مغبچہ مہر نماز سے
English meaning of mohr-e-namaaz
Noun, Feminine
- love of prayer
मोहर-ए-नमाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ख़ाक-ए-शिफ़ा की गोल या चौकोर टिकिया जो नमाज़ पढ़ते वक़्त अहल-ए-तशीअ सजदे के लिए सामने रखते हैं, सजदा गाह, महर सजदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُہر نَماز)
مُہر نَماز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔