تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحَبَّت" کے متعقلہ نتائج

مُتَحَرِّک

حرکت کرنے والا، چلتا پھرتا، ہلنے والا، جنباں، رواں، جاری

مُتَحَرِّک ہونا

اُبھرنا ، پیدا ہونا ۔

مُتَحَرِّک رَہنا

حرکت میں رہنا ، سرگرم عمل ہونا ۔

مُتَحَرِّک بِالاِرادَہ

اپنے ارادے سے حرکت کرنے کے قابل یا حرکت کرنے والا ۔

مُتَحَرِّک جَنگ

میدان جنگ کی لڑائی جس میں فوج کی کبھی آگے اور کبھی پیچھے حرکت کرنی ہوتی ہے ۔

مُتَحَرِّک کَرنا

چالو کرنا ، حرکت میں لانا ، سرگرم ِ عمل کرنا ۔

مُتَحَرِّک فِلم

وہ فلمی تصویریں جو پردہء سیمیں پر حرکت کرتی دکھائی دیتی ہیں ، (ساکت فلم کے مقابل) ۔

مُتَحَرِّک بِالذّات

بذاتِ خود حرکت کرنے والا ، خودبخود ہلنے جلنے کے قابل ۔

مُتَحَرِّک تَصاوِیر

حرکت کرنے والی تصویریں ، فلمی تصاویر جو پردہء سیمیں پر متحرک نظر آتی ہیں ۔

مُتَحَرِّک فِلْمیں

motion pictures, movies

مُتَحَرِّکِ مَکسُورَہ

(قواعد) زیر کی علامت دینے یا زیر کی حرکت سے متحرک حرف ۔

مُتَحَرِّکُ الآخِر

(قواعد) وہ لفظ یا الفاظ جن کا آخری حرف متحرک (باحرکت زبر زیر پیش سے) ہو ، (ساکن ا لآخر کے مقابل)۔

زَمِین مُتَحَرِّک ہونا

زمین کانپنا، زلزلہ آنا

غَیر مُتَحَرِّک

جس میں حرکت نہ ہو، بے حرکت

حَرْفِ غَیر مُتَحَرِّک

وہ حرف جس پر تینوں حرکتوں (زبر، زیر، پیش) میں سے کوئی حرکت نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَبَّت کے معانیدیکھیے

مُحَبَّت

mohabbatमोहब्बत

نیز : مَحَبَّت, مُحَبَّت

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: محبتیں

موضوعات: تصوف

Roman

مُحَبَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • پیار، پریم، پریت، الفت، چاہ، عشق
  • خلوص، اخلاص، یارانہ، دوستی
  • لگن، لو، لگاؤ، تعلق خاطر، میلان، توجہ
  • (تصوف) خدا کی لگن (جو انسان میں اعلیٰ صفات پیدا کرتی ہے)
  • محبت یہ ہے کہ اوصاف ذمیمہ بشری سے پاک ہو جائے اور اوصاف حمیدہ ملکی سے متصف ہو
  • (مجازاً) شہر مدینہ
  • ایسی دوستی یا الفت جو نفسانی خواہش اور خود غرضی سے بری ہو

شعر

Urdu meaning of mohabbat

Roman

  • pyaar, prem, priit, ulafat, chaah, ishaq
  • Khuluus, iKhlaas, yaaraana, dostii
  • lagan, lo, lagaa.o, taalluq-e-Khaatir, miilaan, tavajjaa
  • (tasavvuf) Khudaa kii lagan (jo insaan me.n aalaa sifaat paida kartii hai
  • muhabbat ye hai ki ausaaf zamiima basharii se paak ho jaaye aur ausaaf-e-hamiida mulkii se muttasif ho
  • (majaazan) shahr madiina
  • a.isii dostii ya ulafat jo nafsaanii Khaahish aur KhudaGarzii se barii ho

English meaning of mohabbat

Noun, Feminine, Singular

मोहब्बत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • प्रेम, स्नेह, प्यार, इश्क़
  • मित्रता, मैत्री, दोस्ती, यारी
  • ममता, माँ-बाप का प्यार
  • कृपा, दया, मेहरबानी
  • मोहब्बत अर्थात प्रेम यह है कि औसाफ़-ए-ज़मीमा-ए-बशरी से मुक्त हो जाए और औसाफ़-ए-हमीदा-ए-मलकी से मुत्तसिफ़ अर्थात सुसज्जित हो

    विशेष मुत्तसिफ़= जिस में कोई विशेषता पाई जाए औसाफ़-ए-हमीदा-ए-मलकी= फ़रिश्तों के समान विशेषताएँ अर्थात अच्छे और श्लाघ्य गुण, सत्त्वगुण औसाफ़-ए-ज़मीमा-ए-बशरी= व्यक्तिगत दुर्गुण, व्यक्ति के बुरे गुणों को कहते हैं

  • (लाक्षणिक) मदीना शहर
  • ऐसी दोस्ती या प्यार जो सांसारिक इच्छाओं अथवा वासनाओं और स्वार्थ से मुक्त हो

مُحَبَّت کے مترادفات

مُحَبَّت کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَحَرِّک

حرکت کرنے والا، چلتا پھرتا، ہلنے والا، جنباں، رواں، جاری

مُتَحَرِّک ہونا

اُبھرنا ، پیدا ہونا ۔

مُتَحَرِّک رَہنا

حرکت میں رہنا ، سرگرم عمل ہونا ۔

مُتَحَرِّک بِالاِرادَہ

اپنے ارادے سے حرکت کرنے کے قابل یا حرکت کرنے والا ۔

مُتَحَرِّک جَنگ

میدان جنگ کی لڑائی جس میں فوج کی کبھی آگے اور کبھی پیچھے حرکت کرنی ہوتی ہے ۔

مُتَحَرِّک کَرنا

چالو کرنا ، حرکت میں لانا ، سرگرم ِ عمل کرنا ۔

مُتَحَرِّک فِلم

وہ فلمی تصویریں جو پردہء سیمیں پر حرکت کرتی دکھائی دیتی ہیں ، (ساکت فلم کے مقابل) ۔

مُتَحَرِّک بِالذّات

بذاتِ خود حرکت کرنے والا ، خودبخود ہلنے جلنے کے قابل ۔

مُتَحَرِّک تَصاوِیر

حرکت کرنے والی تصویریں ، فلمی تصاویر جو پردہء سیمیں پر متحرک نظر آتی ہیں ۔

مُتَحَرِّک فِلْمیں

motion pictures, movies

مُتَحَرِّکِ مَکسُورَہ

(قواعد) زیر کی علامت دینے یا زیر کی حرکت سے متحرک حرف ۔

مُتَحَرِّکُ الآخِر

(قواعد) وہ لفظ یا الفاظ جن کا آخری حرف متحرک (باحرکت زبر زیر پیش سے) ہو ، (ساکن ا لآخر کے مقابل)۔

زَمِین مُتَحَرِّک ہونا

زمین کانپنا، زلزلہ آنا

غَیر مُتَحَرِّک

جس میں حرکت نہ ہو، بے حرکت

حَرْفِ غَیر مُتَحَرِّک

وہ حرف جس پر تینوں حرکتوں (زبر، زیر، پیش) میں سے کوئی حرکت نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحَبَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحَبَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone