تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Mogul" کے متعقلہ نتائج
Mogul کے لیے اردو الفاظ
Mogul کے اردو معانی
اسم
- مغل
- منگول یا منگولیا کا باشندہ، بالخصوص سولہویں صدی میں فاتحینِ ہند میں سے کوئی ایک
- ان کی نسل کا کوئی فرد
- فاتحِ منگول
- ان کی نسل کا فرد
- (چھوٹے m سے) بڑی شخصیت
صفت
- مغلوں یا ہندوستان کی مغل سلطنت سے متعلق
Mogul के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुग़ल
- मंगोल या मंगोलिया का बाशिंदा, बिल-ख़ुसूस सोलहवीं सदी में फ़ातिहीन-ए-हिंद में से कोई एक
- उनकी नस्ल का कोई फ़र्द
- फ़ातिह-ए-मंगोल
- उनकी नस्ल का फ़र्द
- (छोटे m से) बड़ी शख़्सियत
विशेषण
- मग़लों या हिंदुस्तान की मुग़ल सलतनत से मुत'अल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُغَل
ترکوں کی ایک اعلیٰ ذات کا نام، تاتاری، تاتاریوں کا ایک قبیلہ، منگولی (خصوصاً وہ شاخ، جس نے برعظیم پاک و ہند پر حکومت کی)
مُغِیلاں
کیکر یا ببول کی طرح کا ایک خاردار درخت جوعموماً بیابانوں میں ہوتا ہے، (قدیم ضعیف الاعتقادی پر مبنی روایات کے مطابق اس پر بھوت رہتے ہیں)
منگول
انسان کی چار بنیادی نوع میں سے ایک ذات ، جو وسطی ایشیاء، چین، جاپان، جیسے ممالک میں رہتا ہے، جس کی رنگت ہلکی پیلے رنگ اور ناک چپٹی ہوتی ہے
مُغلَئی جوڑی
(نجاری) دیسی وضع کی بنی ہوئی کواڑوں کی ایسی جوڑی جس میں ہر کواڑ کی روکار پر خوشنمائی اور مضبوطی کے لیے لکڑی کی پٹیوں کا حاشیہ جس کو پشتیء حال کہتے ہیں جڑا ہوا ہوتا ہے اور دونوں پٹوں کو سامنے سے روکنے والی خوبصورت بینی لگی ہوتی ہے جو حاشیے کی عمودی لکڑیوں سے ملتی جلتی پانچویں لکڑی ہوتی ہے اسی لیے اس کو پچ بینی یا مغلئی جوڑی کے نام سے موسوم کرتے ہیں
مُغَل شَہزادَہ
مغل بادشاہ کا بیٹا ؛ مغلیہ خاندان کا فرد ؛ مراد : بہت نازک مزاج اور ذرا ذرا سی بات پر روٹھ جانے والا شخص ؛ من مانے کام کرنے والا
مُغَل پَٹھان لَڑ رَہے ہیں
۔(عو) بیماربچے بھوک سے روتے ہیں اور ان کے واسطے مونگ کی کھچڑی چولہے پر چڑھائی جاتی ہے جب تک وہ تیار ہو۔ بچے بیتاب ہوہوکردیگچی کھلوا کھلوا کے دیکھتے ہیں۔ عورتیں کھچڑی کی کھدر بدرکو کہتی ہیں کہ دیکھو مغل پٹھان لڑرہے ہیں۔ تاکہ لڑکے بہل جائیں۔
مَنگَل وادی
دعائے خیر کرنے والا ؛ دوسروں کی خوشی چاہنے والا؛ مبارک باد دینے والا؛ خوش خبریاں سنانے والا ، دوسروں کے مفاد میں بولنے والا یا فلاح چاہنے والا ، وہ شخص جو دعائے خیر کرے ، خوش خبری سنانے والا شخص ۔
مُغَل کا پُوت گَھڑی میں اَولِیا گَھڑی میں بھُوت
رک : پٹھان کا پوت گھڑی میں اولیا اور گھڑی میں بھوت جو زیادہ مستعمل ہے
مُغلی گُھٹّی
ایک خاص قسم کی گھٹی جو مغلوں میں بچہ پیدا ہونے پر اس کا پیٹ صاف کرنے کے لیے دی جاتی تھی اور اس میں حسب ذیل چیزیں ہوتی تھی : بڑی اور چھوٹی ہڑ ، منقیٰ ، باؤبڑنگ ، باؤکھمبہ، عناب ، سونف ، گلاب کے پھول ، گلاب کا زیرہ ، کچور ، انار کلی ، مصری وغیرہ
مُغلَئی ٹوپی
چار پاکھوں کی قبلہ نما تیار شدہ ٹوپی جو مغل شہزادوں نے ایجاد کی تھی، ایک قسم کی گوشہ دار ٹوپی، اونچے اونچے گوشوں کی ٹوپی
مُغَل بے مُغَل تیرے سَر پَر کولھو
بے تکی بات کہنے والے کے جواب میں مستعمل ، مثلا ً کسی مسلمان نے ایک ہندو جاٹ سے جو کھاٹ لیے جاتا تھا کہا جاٹ رے جاٹ تیرے سر پر کھاٹ ، وہ مسلمان ایک دن کولھو سر پر رکھے لیے جاتا تھا ، جاٹ نے کہا ’’ مغل رے مغل تیرے سر پر کولھو ‘‘ مغل نے کہا ’’ یار تک تو نہ ملی ‘‘ جاٹ بولا پڑی مت ملو ، بوجھوں تو مرے ۔
مَنگَل کَلَس
(ہندو) نیک فال کی صراحی وغیرہ ، ایک قسم کا برتن جس میں شادی کے دن دیا جلا کر دلہن کے دروازے پر اس کے لیے شگون کے طور پر سہاگنوں کے سر پر رکھتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (Mogul)
Mogul
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔