تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mofette" کے متعقلہ نتائج
mofette کے لیے اردو الفاظ
mofette کے اردو معانی
اسم
- مُضِر بخارات
- دہانۂ برکان
- برکانی بخارات
- نقصان دہ بخارات، زیادہ تر کاربن ڈائی آکسائیڈ کے جو ان علاقوں سے اٹھتے ہیں جہاں آتش فشانی کا عمل قریباً ختم ہو چکا ہے
- ایسا شگاف جہاں سے برکانی بخارات نکلتے ہیں
mofette के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुज़िर बुख़ारात
- दहाना-ए-बर्कान
- बर्कानी बुख़ारात
- नुक़सान-देह बुख़ारात, ज़ियादा तर कार्बन-डाइ-ऑक्साइड के जो उन 'इलाक़ों से उठते हैं जहाँ आतिश-फ़िशानी का 'अमल क़रीबन ख़त्म हो चुका है
- ऐसा शिगाफ़ जहाँ से बर्कानी बुख़ारात निकलते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُفَتِّش
تجزیہ کرنے والا، ملاحظہ کرنے والا، تفتیش اور تحقیقات کرنے والا، دریافت کرنے والا، ڈھونڈنے والا، ممتحن، سپرنٹنڈنٹ، سنسر
مُفَتِّتُ الحَصات
(طب) وہ دوا جو اپنی قوت ِتاثیر اور شدت نفوذ سے گردے اور مثانے کی پتھری کو ریزہ ریزہ یا تحلیل کر کے براہ ِبول خارج کر دے نیز وہ آلہ جو پتھری کو توڑنے کے لیے استعمال کیا جائے
مُفَتِّن
فتنہ پیدا کرنے یا فتنے میں ڈالنے والا، فتنہ پرداز، فتنے اٹھانے والا، مجازاً: لبھانے والا، پرچانے والا
مُفَتِّر
کمزور کر دینے والا، (طب) وہ دوا (یا کوئی مشروب وغیرہ) جس کے پینے سے بدن گرما جائے اور ضعف و کسالت لاحق ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mofette)
mofette
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔