Search results

Saved words

Showing results for "mizaaj"

stain

dhabbaa

stainer

داغ لگانے والا

stained glass

منقش شیشہ خصوصاً سیسے کے چوکھٹے میں کھڑکی کے اندر جڑا ہوا:

staining

داغ

stained

daaGdaar

stainless steel

کرومیم آمیز فولاد ، دافعِ زنگ خصوصاً ۱۱ سے ۱۴ فیصدملا ، جوچھری کانٹے وغیرہ ڈھالنے کے کام آتا ہے ۔.

satii.n

from

stainless

جیسے زنگ نہ لگے ، جو میلا یا خراب نہ ہو ، بے داغ ، بے عیب ، بے زنگ کا.

sataa.n

seizing, taking, occupying

stand offish

stand-off half

رگبی: وہ ہاف بیک جو SCRUM-HALF (رک) اور THREE-QUARTERS (رک) کے در میان رابطے کا کام کرتا ہے ۔.

shaitaan

evil genius, mischievous person, mischievous child

standard deviation

شماریات: وہ مقدار جو بحیثیت مجموعی کسی گروہ کے انحراف کو ظاہر کرے ؛ معیاری انحراف ۔.

stand off

katraanaa

stand still

ThiTak

standish

قلم دان

stand-up

(لڑائی )شدید ، با ضابطہ۔.

stand-in

کسی کا مثل یا قائم مقام خصوصاً کسی ایکٹر کا جہاں اداکاری دکھانے کی ضرورت نہ ہو ۔.

stand-to

فوج: مستعد ہونے کی حالت ؛ کمر بستگی،حملے کے لیے تلاُ ہوا ہونا۔.

standing wave

طبیعیات: مقیم موج، ایسا ارتعاش جس میں بعض نقطے ساکت رہیں جبکہ ان کے درمیان دوسرے انتہائی ارتعاش کی حالت میں ہوں (قب: TRAVELLING WAVE).

standard of living

معیار زندگی ، کسی شخص یا طبقے یا قوم کو حاصل مادّی آسائشوں کا درجہ ۔.

stencilled

نقش ساز‌تختی

standing ovation

حاضرین یا تماش بینوں کا کسی کے لیے کھڑے ہو کر تالیاں بجانا ، پُر جوش خراج تحسین ۔.

siitaa.n

ہاتھ کی چھاپ جو نظرِبد سے حفاظت کے لیے لگائی جاتی ہے بالعموم زچہ اور بچہ کے لیے (ریشم کے کپڑے پر اپنے ہاتھ کا نشان بنا کر کاٹ لیتے ہیں اور اس پر کارچوب کا کام بناتے ہیں . یہ زچہ کے سرہانے نندیں رکھتی ہیں تاکہ وہ نظرِبد سے محفوظ رہے . غریب لوگ ہاتھ پر نِیل لگا کر اس کا چھاپا دیوار پر اسی مقصد سے لگاتے ہیں) ، نِشان .

standing rigging

مستقل طور پر بندھی ہوئی طنابیں وغیرہ ۔.

standardize

کسی معیار کے مطابق بنانا۔.

standing order

برط خصوصاً : بینک کے نام کسی کو باقاعدہ ادایگی کی مستقل ہدایت یا اخبار والے کو کسی رسالے کی مستقل فراہمی کی ہدایت ۔.

standard grade

(اسکاچستان ) ثانوی تعلیم کے سرٹیفکیٹ کا GCSE کے برابر کا امتحان ۔.

standard assessment task

کسی اہم بنیادی مضمون پر طلبہ کی استعداد جانچنے کے لیے آزمائشی امتحان ۔.

stand-alone

(کمپیوٹر کے لیے) نیٹ ورک یا کسی سسٹم سے الگ، آزادانہ طور پر کام کرنے والا۔.

standing orders

کسی ادارے ، پارلیمنٹ، کونسل ، انجمن وغیرہ کے ضوابط کار۔.

saato.n

the seven, the whole seven, all the seven

standee

بول چال: تمام نشستیں پُر ہونے کی صورت میں کھڑا ر ہ جانے والا تماشائی ، سامع وغیرہ ۔.

standard-bearer

'alam-bardaar

sautan

the other wife of one's husband, husband's second wife, second wife

saaTan

a kind of cement or paste

satin

a kind of fine yellow wood

satan

عورت کے پشتان ، چوچی ، بھٹنی ، سرپستان .

saiTan

ایک قِسم کا موٹا کپڑا .

satan

shaitaan

stein

ایک بڑا (عموماً مٹی کا) مگ یا مگّا، شراب پینے کا، جام سفالی۔ [جرمن: لفظاً پتھر] ۔.

seton

جراحت: روئی کا گالہ جسے کھال کے نیچے رکھ کر سر اوپر نکال دیا جائے ، مواد کو جذب کرنے کے لیے۔.

satin

atlas

stun

sateen

ایک طرح کی چمکیلی ساٹن [velveteen+ satin].

sutuun

pillar

shatan

لمبی رسّی ، بُعد ، دُوری ، فاصلہ ، چھٹاؤ .

sitaan

a place where anything dwells, station, stall

saatin

ساتھی (رک) تانیث.

sit in

dharna

sitaa.n

لینے والا، لے جانے والا، پکڑنے والا، چھیننے والا، مرکبات کے آخر میں جانستاں، داستاں

stand of arms

فوج: برط ایک آدمی کے لیے درکار پورے ہتھیار۔.

stanley knife

تجارتی نام: برط ایک بہت تیز دھار والا چاقو جس کے پھل بدلے جا سکتے ہیں ۔ [ کا رخانے کے نا م پر].

stand of colours

فوج: برط رجمنٹ کا جھنڈا۔.

stand camera

تپائی یا لٹکن پر چڑھا ہوا کیمرہ ، دستی کے بر خلاف۔.

standing room

کھڑے ہونے کی جگہ یا گنجائش۔.

standard lamp

برط اونچا فرشی لیمپ ، جس کا پایہ فرش پر ٹکا ہو اور بتی اوپری سرے پر ۔.

standing joke

مستقل ہدف استہزا، جس کا اکثر مذاق اڑایا جائے ۔.

standard time

معیار ی وقت ؛ کم و بیش ایک ہی طول البلد پر واقع مُلک یا علاقے کے لیے رائج یا قانوناً نافذ کردہ وقت ۔.

standing crop

Meaning ofSee meaning mizaaj in English, Hindi & Urdu

mizaaj

मिज़ाजمِزَاج

Origin: Arabic

Vazn : 121

Tags: Biology Medical Sentence

Word Family: m-z-j

English meaning of mizaaj

Sher Examples

मिज़ाज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिलाने की चीज़, मिलावट
  • (चिकित्सा) वह अवस्था जो 'अनासिर-ए-अर्बा' के परस्पर मिलने से पैदा होती है, जब यह तत्व आपस में मिलते हैं तो उनमें से हर एक की अवस्था गर्मी और सर्दी और शुष्कता और आर्द्रता के आपस में मिलने से और उनकी क्रियाओं से उनकी तेज़ी दूर हो जाती है और एक नई बीच की अवस्था पैदा हो जाती है यही मिज़ाज है

    विशेष 'अनासिर-ए-अर्बा'= जिन चार तत्वों से शरीर का निर्माण होता है वे जल, अग्नि, वायु और पृथ्वी हैं

  • इंसान का स्वभाव, ज़ेहन की अवस्था, शारीरिक दशा
  • प्रकृति, स्वभाव, किसी पदार्थ या व्यक्ति की मूल प्रवृत्ति, स्वाभाविक झुकाव
  • विशेषता, प्रभाव, विशिष्टता
  • (जीव विज्ञान) प्रतिक्रिया, प्रभाव (शरीर इत्यादि का बाहरी विकास)
  • आदत, प्रकृति
  • ग़ुरूर, अहंकार
  • नाज़, स्त्रियों, सुंदरियों एवंं प्रमिकाओं के हाव-भाव और लक्षण, चिड़चिड़ापन, चोचला
  • पदार्थ, वास्तविकता, अणु, हक़ीक़त

विशेषण

  • ऐसा व्यक्ति जिसके स्वभाव में आवारगी हो, जिसका चाल-चलन अच्छा न हो, विलासी, मन बहलाने वाली चीज़ों में रुचि रखने वाला

مِزَاج کے اردو معانی

Roman

اسم، مذکر

  • ملانے کی چیز، آمیزش
  • (طب) وہ کیفیت جو عناصر اربعہ کے باہم ملنے سے پیدا ہوتی ہے، جب یہ عناصر ٰآپس میں ملتے ہیں تو ان میں سے ہر ایک کی کیفیت گرمی و سردی اور خشکی و تری کے باہم ملنے سے اور ان کے فعل و افعال سے ان کی تیزی دور ہو جاتی ہے اور ایک نئی متوسط کیفیت پیدا ہو جاتی ہے یہی مزاج ہے
  • انسان کی طبیعت، ذہن کی حالت، جسمانی کیفیت
  • سرشت، فطرت، خمیر، افتاد طبیعت
  • خاصیت، اثر، خاصہ
  • (حیاتیات) رد عمل، تاثر (جسم وغیرہ کی خارجی مہیج)
  • عادت، خصلت
  • غرور، تکبر
  • ناز، نخرہ، بدمزاجی، چوچلا
  • مادہ، اصلیت، جوہر، حقیقت

صفت

  • ایسا شخص جس کی طبیعت میں آوارگی ہو، بدچلن، عیاش، شوقین مزاج

Urdu meaning of mizaaj

Roman

  • milaane kii chiiz, aamezish
  • (tibb) vo kaifiiyat jo anaasir-e-arba ke baaham milne se paida hotii hai, jab ye anaasir aa.aapas me.n milte hai.n to un me.n se har ek kii kaifiiyat garmii-o-sardii aur Khushkii-o-tariike baaham milne se aur un ke pheal-o-afaal se un kii tezii duur ho jaatii hai aur ek na.ii mutavassit kaifiiyat paida ho jaatii hai yahii mizaaj hai
  • insaan kii tabiiyat, zahan kii haalat, jismaanii kaifiiyat
  • sarishat, fitrat, Khamiir, uftaad tabiiyat
  • Khaasiiyat, asar, Khaassaa
  • (hayaatyaat) radd-e-amal, taassur (jism vaGaira kii Khaarijii muhiij
  • aadat, Khaslat
  • Garuur, takabbur
  • naaz, naKhraa, badmizaajii, chochalaa
  • maadda, asliiyat, jauhar, haqiiqat
  • a.isaa shaKhs jis kii tabiiyat me.n aavaargii ho, badachlan, ayyaash, shauqiin mizaaj

Interesting Information on mizaaj

مزاج بعض لوگوں کا خیال ہے کہ پرسش حال کے محل پر یہ لفظ صرف واحد بولا جانا چاہئے۔ جوش صاحب اس پر سختی سے کاربند تھے اور کہتے تھے کہ کسی شخص کا مزاج تو ایک ہی ہوتا ہے، پھر ’’آپ کے مزاج کیسے ہیں؟‘‘ کہنا بے معنی ہے، ’’آپ کا مزاج کیسا ہے؟‘‘ بولنا چاہئے۔ جوش صاحب کا اصراراصول زبان سے بے خبری ہی پر دال کہا جائے گا، کیوں کہ زبان میں منطق یا قیاس سے زیادہ سماع کی کارفرمائی ہے۔ جگن ناتھ آزاد کہتے ہیں کہ جوش صاحب یہ بھی کہتے تھے کہ محاورے کو منطق پر فوقیت ہے۔ یہ بات یقیناً سو فی صدی درست ہے، لیکن پھر جوش صاحب کے لئے اس اعتراض کا محل نہیں تھا کہ مزاج تو ایک ہی ہوتا ہے، اسے جمع کیوں بولا جائے؟ محاورے کے اعتبار سے ’’آپ کا مزاج کیسا ہے؟‘‘ بھی ٹھیک ہے، اور’’آپ کے مزاج کیسے ہیں؟‘‘ بھی ٹھیک ہے۔اب کچھ مزید تفصیل ملاحظہ ہو: احترام کے لئے بہت سے لوگوں کے ساتھ ہم جمع کا صیغہ استعمال کرتے ہیں۔ کوئی پوچھتا ہے، ’’آپ کے ابا اب کیسے ہیں؟‘‘، یا ’’یا آپ کی اماں اب کیسی ہیں؟‘‘ تو کیا اس پر اعتراض کیا جائے کہ ابا اور اماں تو ایک ہی ہیں، پھر انھیں جمع کیوں بولاجاتا ہے؟ اصولی بات یہی ہے کہ اردو میں (بلکہ عربی فارسی میں بھی)اکثر احترام ظاہر کرنے کے لئے جمع استعمال کرتے ہیں۔ اسی لئے’’ابا/اماں‘‘ بھی جمع ہیں، ’’مزاج‘‘ بھی موقعے کے لحاظ سے جمع بولا جاسکتا ہے۔ ہم لوگ حسب ذیل قسم کے فقرے:’’اللہ میاں فرماتے ہیں‘‘، ’’اللہ میاں گناہ کو ناپسند کرتے ہیں‘‘، اسی اصول کے تحت بولتے ہیں۔ ایک صاحب نے اعتراض کیا ہے کہ ان فقروں میں شرک کا شائبہ ہے۔ ظاہر ہے کہ زبان کے اصول کا مذہب کے اصول سے کوئی تعلق نہیں۔ ورنہ ہم لوگ ’’صلواۃ‘‘ اور’’صلواتیں سنانا‘‘ کو دو بالکل الگ معنی میں کیوں بولتے، درحالیکہ ’’صلواتیں سنانا‘‘ بمعنی ’’برا بھلا کہنا، گالیاں دینا‘‘ میں اسلام کے عظیم الشان رکن صلواۃ کی تحقیرکا اعتراض وارد ہو سکتا ہے۔ لیکن یہ اعتراض غلط ہے۔اس طرح اعتراض لگائے جائیں گے تو ’’مفت کی توقاضی کو بھی حلال ہی‘‘ اور’’ریش قاضی‘‘ جیسے محاورے اور فقرے زبان سے باہر کرنے ہوں گے۔اور ظاہر ہے کہ زبان کا بھلا چاہنے والا کوئی یہ نہ چاہے گا۔ ناسخ نے’’ریش قاضی‘‘ کیا خوب استعمال کیا ہے اور’’مزاج‘‘ کے واحد یا جمع ہونے کے بارے میں ایک سند بھی مہیا کر دی ہے ؎ نہ پائی ریش قاضی تولیا عمامۂ مفتی مزاج ان مے فروشوں کا بھی کیا ہی لا ابالی ہے ناسخ کے شعر سے معلوم ہوتا ہے کہ’’مزاج‘‘ اگر ’’طینت‘‘ کے معنی میں بولا جائے تو واحد البتہ ہوگا۔ مندرجہ ذیل اشعار اس کی مزید تائید کرتے ہیں، داغ (۱) اور ذوق(۲) ؎ دل لگی کیجئے رقیبوں سے اس طرح کا مرا مزاج نہیں آگیا اصلاح پر ایسا زمانے کا مزاج تا زبان خامہ بھی آتا نہیں حرف دوا اقبال نے نظم ’’ایک گائے اور بکری‘‘ میں بکری اور گائے دونوں کی زبان سے ’’مزاج‘‘ کو جمع کہلایا ہے، اور داغ کے یہاں یہ واحد ہے (۱) اقبال (۲) داغ ؎ بڑی بی مزاج کیسے ہیں گائے بولی کہ خیر اچھے ہیں نہیں معلوم ایک مدت سے قاصد حال کچھ ان کا مزاج اچھا تو ہے یادش بخیر اس آفت جاں کا لیکن اب بعض محاوروں میں’’مزاج‘‘ کو جمع بھی بولنے کا رجحان ہوگیا ہے، مثلاً ’’ایک ڈانٹ ہی میں اس کے مزاج درست ہو گئے‘‘، یا ’’وہ ہم لوگوں سے نہیں ملتے، ان کے مزاج بہت ہیں‘‘، وغیرہ۔ایک حد تک یہ رجحان پہلے بھی تھا، چنانچہ قائم چاند پوری کا شعر ہے ؎ کچھ لگ چلا تھا رات میں بولا کہ خیر ہے حضرت مزاج آپ کے کیدھر بہک گئے ملحوظ رہے کہ ’’مزاج‘‘ کو ’’صحت‘‘ کے معنی میں بولتے تو ہیں، لیکن صرف استفسار کی حد تک۔ یعنی ’’ان کامزاج اب کیسا ہے؟‘‘ کے معنی ’’ان کی طبیعت اب کیسی ہے؟‘‘ بالکل درست ہیں، لیکن ’’ان کا مزاج ٹھیک نہیں‘‘ کے معنی ’’ان کی طبیعت ٹھیک نہیں‘‘ یا ’’وہ بیمار ہیں‘‘ نہیں ہوسکتے۔’’ان کا مزاج ٹھیک نہیں‘‘ کے معنی ہیں: ’’وہ اس وقت غصے میں ہیں‘‘، یا، ’’ان کا مزاج برہم ہے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

View more

Related searched words

stain

dhabbaa

stainer

داغ لگانے والا

stained glass

منقش شیشہ خصوصاً سیسے کے چوکھٹے میں کھڑکی کے اندر جڑا ہوا:

staining

داغ

stained

daaGdaar

stainless steel

کرومیم آمیز فولاد ، دافعِ زنگ خصوصاً ۱۱ سے ۱۴ فیصدملا ، جوچھری کانٹے وغیرہ ڈھالنے کے کام آتا ہے ۔.

satii.n

from

stainless

جیسے زنگ نہ لگے ، جو میلا یا خراب نہ ہو ، بے داغ ، بے عیب ، بے زنگ کا.

sataa.n

seizing, taking, occupying

stand offish

stand-off half

رگبی: وہ ہاف بیک جو SCRUM-HALF (رک) اور THREE-QUARTERS (رک) کے در میان رابطے کا کام کرتا ہے ۔.

shaitaan

evil genius, mischievous person, mischievous child

standard deviation

شماریات: وہ مقدار جو بحیثیت مجموعی کسی گروہ کے انحراف کو ظاہر کرے ؛ معیاری انحراف ۔.

stand off

katraanaa

stand still

ThiTak

standish

قلم دان

stand-up

(لڑائی )شدید ، با ضابطہ۔.

stand-in

کسی کا مثل یا قائم مقام خصوصاً کسی ایکٹر کا جہاں اداکاری دکھانے کی ضرورت نہ ہو ۔.

stand-to

فوج: مستعد ہونے کی حالت ؛ کمر بستگی،حملے کے لیے تلاُ ہوا ہونا۔.

standing wave

طبیعیات: مقیم موج، ایسا ارتعاش جس میں بعض نقطے ساکت رہیں جبکہ ان کے درمیان دوسرے انتہائی ارتعاش کی حالت میں ہوں (قب: TRAVELLING WAVE).

standard of living

معیار زندگی ، کسی شخص یا طبقے یا قوم کو حاصل مادّی آسائشوں کا درجہ ۔.

stencilled

نقش ساز‌تختی

standing ovation

حاضرین یا تماش بینوں کا کسی کے لیے کھڑے ہو کر تالیاں بجانا ، پُر جوش خراج تحسین ۔.

siitaa.n

ہاتھ کی چھاپ جو نظرِبد سے حفاظت کے لیے لگائی جاتی ہے بالعموم زچہ اور بچہ کے لیے (ریشم کے کپڑے پر اپنے ہاتھ کا نشان بنا کر کاٹ لیتے ہیں اور اس پر کارچوب کا کام بناتے ہیں . یہ زچہ کے سرہانے نندیں رکھتی ہیں تاکہ وہ نظرِبد سے محفوظ رہے . غریب لوگ ہاتھ پر نِیل لگا کر اس کا چھاپا دیوار پر اسی مقصد سے لگاتے ہیں) ، نِشان .

standing rigging

مستقل طور پر بندھی ہوئی طنابیں وغیرہ ۔.

standardize

کسی معیار کے مطابق بنانا۔.

standing order

برط خصوصاً : بینک کے نام کسی کو باقاعدہ ادایگی کی مستقل ہدایت یا اخبار والے کو کسی رسالے کی مستقل فراہمی کی ہدایت ۔.

standard grade

(اسکاچستان ) ثانوی تعلیم کے سرٹیفکیٹ کا GCSE کے برابر کا امتحان ۔.

standard assessment task

کسی اہم بنیادی مضمون پر طلبہ کی استعداد جانچنے کے لیے آزمائشی امتحان ۔.

stand-alone

(کمپیوٹر کے لیے) نیٹ ورک یا کسی سسٹم سے الگ، آزادانہ طور پر کام کرنے والا۔.

standing orders

کسی ادارے ، پارلیمنٹ، کونسل ، انجمن وغیرہ کے ضوابط کار۔.

saato.n

the seven, the whole seven, all the seven

standee

بول چال: تمام نشستیں پُر ہونے کی صورت میں کھڑا ر ہ جانے والا تماشائی ، سامع وغیرہ ۔.

standard-bearer

'alam-bardaar

sautan

the other wife of one's husband, husband's second wife, second wife

saaTan

a kind of cement or paste

satin

a kind of fine yellow wood

satan

عورت کے پشتان ، چوچی ، بھٹنی ، سرپستان .

saiTan

ایک قِسم کا موٹا کپڑا .

satan

shaitaan

stein

ایک بڑا (عموماً مٹی کا) مگ یا مگّا، شراب پینے کا، جام سفالی۔ [جرمن: لفظاً پتھر] ۔.

seton

جراحت: روئی کا گالہ جسے کھال کے نیچے رکھ کر سر اوپر نکال دیا جائے ، مواد کو جذب کرنے کے لیے۔.

satin

atlas

stun

sateen

ایک طرح کی چمکیلی ساٹن [velveteen+ satin].

sutuun

pillar

shatan

لمبی رسّی ، بُعد ، دُوری ، فاصلہ ، چھٹاؤ .

sitaan

a place where anything dwells, station, stall

saatin

ساتھی (رک) تانیث.

sit in

dharna

sitaa.n

لینے والا، لے جانے والا، پکڑنے والا، چھیننے والا، مرکبات کے آخر میں جانستاں، داستاں

stand of arms

فوج: برط ایک آدمی کے لیے درکار پورے ہتھیار۔.

stanley knife

تجارتی نام: برط ایک بہت تیز دھار والا چاقو جس کے پھل بدلے جا سکتے ہیں ۔ [ کا رخانے کے نا م پر].

stand of colours

فوج: برط رجمنٹ کا جھنڈا۔.

stand camera

تپائی یا لٹکن پر چڑھا ہوا کیمرہ ، دستی کے بر خلاف۔.

standing room

کھڑے ہونے کی جگہ یا گنجائش۔.

standard lamp

برط اونچا فرشی لیمپ ، جس کا پایہ فرش پر ٹکا ہو اور بتی اوپری سرے پر ۔.

standing joke

مستقل ہدف استہزا، جس کا اکثر مذاق اڑایا جائے ۔.

standard time

معیار ی وقت ؛ کم و بیش ایک ہی طول البلد پر واقع مُلک یا علاقے کے لیے رائج یا قانوناً نافذ کردہ وقت ۔.

standing crop

Showing search results for: English meaning of mijaaj, English meaning of mijaj

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (mizaaj)

Name

Email

Comment

mizaaj

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone