Search results
Saved words
Showing results for "satin"
Urdu words for satin
satin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अतलस
satin کے اردو معانی
- اَطْلَس
Related searched words
satinwood
(الف) (Ceylon or Sri Lanka satinwood کا اختصار) وسطی اور جنوبی ہند اور سری لنکا میں پایا جانے والا ایک درخت Chloroxylon swietenia (ب) (West Indian or Jamaican satinwood کا اختصار) جزائر غرب الہند، برمیوڈا اور جنوبی فلوریڈا کا ایک درخت-.
siitaa.n
ہاتھ کی چھاپ جو نظرِبد سے حفاظت کے لیے لگائی جاتی ہے بالعموم زچہ اور بچہ کے لیے (ریشم کے کپڑے پر اپنے ہاتھ کا نشان بنا کر کاٹ لیتے ہیں اور اس پر کارچوب کا کام بناتے ہیں . یہ زچہ کے سرہانے نندیں رکھتی ہیں تاکہ وہ نظرِبد سے محفوظ رہے . غریب لوگ ہاتھ پر نِیل لگا کر اس کا چھاپا دیوار پر اسی مقصد سے لگاتے ہیں) ، نِشان .
satinflower
کوئی چکنی پتّیوں والے پھول کھلانے والا پودا مثلاً لونگ یا حشیشتہ القزاز Stellaria holostea ۔.
shaitaan kaa la.Dko.n se panaah maa.ngnaa
لڑکوں کا شرارت میں شیطان سے بازی لے جانا ، بہت زیادہ شریر ہونا
shaitaan ne bhii la.Dko.n se panaah maa.ngii hai
لڑکے شیطان سے زیادہ شریر ہوتے ہیں، لڑکوں سے شیطان نے بھی توبہ کی ہے
shaitaan tuufaan , allaah nigahbaan , tujh par TuuT na pa.De aasmaan
جھوٹی تہمت سے خدا کی پناہ ، جب کوئی کسی پر تہمت دھرے تو کہتے ہیں.
shaitaan tuufaan se KHadaa bachaa.e
خدا بہتان اور تہمت سے محفوظ رکھے ؛ کوئی شخص دوسرے پر تہمت دھرے یا بہتان باندھے تو کہتے ہیں
shaitaan har jagah maujuud hai
گُناہ کی ترغیب دینے والے ہر جگہ ہوتے ہیں، بُرے کاموں کے لیے ہر جگہ اسباب و سامان مل جاتا ہے
shaitaan ke ghar me.n valii
بُروں کے ہاں اچھی اور نیک کردار اولاد ہونے پر کہتے ہیں، نالائق شخص کی اولاد کا نیک ہونا
shaitaan kaa shiirah
جھگڑے فساد کی بنیاد ، فتنے کا سبب ، لڑائی کی عِلّٹ ، فساد کی جِڑ ، لڑائی کی بنیاد.
shaitaan kaa panaah maa.ngnaa
یعنی اس قدر شریر ہے کہ شیطان بھی اس کے آگے عاجز ہے اور پناہ مانگتا ہے ، کسی کے بہت زیادہ شریر ہونے کے موقع پر بولتے ہیں.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (satin)
satin
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone