تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج شَرِیف میں آنا" کے متعقلہ نتائج

مِزاج شَرِیف میں آنا

(تعظیماً) سمجھ میں آنا ، خیال میں آنا نیز طنزاً مستعمل ، دماغ میں آنا ۔

مِزاج میں آنا

جی میں آنا، سمجھ میں آنا، دل میں کسی بات کا قصد ہونا، دل چاہنا، دل میں سمانا

مِزاج مُبارَک میں آنا

(احتراماً) مزاج میں آنا ، دل میں کسی بات کا خیال آنا ۔

مِزاج گِرَفْت میں آنا

مزاج پر قدرت حاصل ہونا ، عادات و اطوار سے آگاہ ہونا ، سرد و گرم سمجھ میں آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج شَرِیف میں آنا کے معانیدیکھیے

مِزاج شَرِیف میں آنا

mizaaj shariif me.n aanaaमिज़ाज शरीफ़ में आना

محاورہ

موضوعات: تعظیماً

مِزاج شَرِیف میں آنا کے اردو معانی

  • (تعظیماً) سمجھ میں آنا ، خیال میں آنا نیز طنزاً مستعمل ، دماغ میں آنا ۔

मिज़ाज शरीफ़ में आना के हिंदी अर्थ

  • (ताज़ीमन) समझ में आना, ख़्याल में आना नीज़ तंज़न मुस्तामल, दिमाग़ में आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج شَرِیف میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج شَرِیف میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words