تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج سے لَگا نَہ کھانا" کے متعقلہ نتائج

مِزاج سے لَگا نَہ کھانا

عام روش کے مطابق نہ ہونا ، مزاج کے برعکس ہونا ۔

ہاتھ سے کوڑی کے دو بیر بھی نَہ کھانا

بڑی ناقدری کرنا

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ آیا کار

امیر آدمی کو ذرا سی تکلیف ہو تو سیکڑوں خوشامدی دوڑے پڑتے ہیں لیکن غریب پہاڑ سے بھی گِر پڑے تو کوئی پاس نہیں آتا

دَھن وَنتی کے کانٹا لَگا دَوڑے لوگ ہَزار، نِرْدَھن گِرا پہاڑ سے کوئی نَہ پُوچھے بات

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج سے لَگا نَہ کھانا کے معانیدیکھیے

مِزاج سے لَگا نَہ کھانا

mizaaj se lagaa na khaanaaमिज़ाज से लगा न खाना

محاورہ

مِزاج سے لَگا نَہ کھانا کے اردو معانی

  • عام روش کے مطابق نہ ہونا ، مزاج کے برعکس ہونا ۔

मिज़ाज से लगा न खाना के हिंदी अर्थ

  • आम रविष के मुताबिक़ ना होना, मिज़ाज के बरअक्स होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج سے لَگا نَہ کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج سے لَگا نَہ کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words