تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپنا دام کھوٹا پَرَکھنے والے کا کیا دوش" کے متعقلہ نتائج

اَپنا دام کھوٹا پَرَکھنے والے کا کیا دوش

جب اپنی اولاد نالائق ہے تو دوسرے کا کیا قصور، جب اپنی چیز ناقص ہو تو دوسرے کی نکتہ چینی پر کیا اعتراض

اَپنا پیسہ کھوٹا پَرَکھنے والے کا کیا دوش

جب اپنی اولاد نالائق ہے تو دوسرے کا کیا قصور

اَپنا سونا کھوٹا، پَرَکھنے والے کو کیا دوش

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

اَپنا پَیسا کھوٹا تو پَرَکْھنے والے کا کیا دوش

اپنی چیز یا اولاد ناقص ہو یا اپنے میں کوئی کمی ہو تو اعتراض کرنے والے کو کیا الزام دیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپنا دام کھوٹا پَرَکھنے والے کا کیا دوش کے معانیدیکھیے

اَپنا دام کھوٹا پَرَکھنے والے کا کیا دوش

apnaa daam khoTaa parakhne vaale kaa kyaa doshअपना दाम खोटा परखने वाले का क्या दोष

نیز - اَپنا ہی پیسہ کھوٹا، تو پَرَکھنے والے کا کیا دوش

ضرب المثل

اَپنا دام کھوٹا پَرَکھنے والے کا کیا دوش کے اردو معانی

  • جب اپنی اولاد نالائق ہے تو دوسرے کا کیا قصور
  • جب اپنی چیز ناقص ہو تو دوسرے کی نکتہ چینی پر کیا اعتراض؟ وہ تو اسے برا بتائیں گے ہی
  • عموماََ اس وقت کہتے ہیں جب اپنے گھر کے لڑکے یا کسی دوسرے شخص کی غلطی سے اوروں کو شکایت کا موقع مل جاتا ہے

अपना दाम खोटा परखने वाले का क्या दोष के हिंदी अर्थ

  • जब अपनी संतान अयोग हो तो दूसरों का क्या दोष
  • जब अपनी ही कोई चीज़ बुरी है तो इसमें आलोचकों का क्या दोष? वे तो उसे बुरी बताएँगे ही
  • प्रायः उस समय कहते हैं जब अपने घर के लड़के अथवा किसी अन्य व्यक्ति की गलती से दूसरों को शिकायत का अवसर मिल जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپنا دام کھوٹا پَرَکھنے والے کا کیا دوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپنا دام کھوٹا پَرَکھنے والے کا کیا دوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words