تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیو" کے متعقلہ نتائج

مِیو

(۔) بطور علامت مائکرون ، بہت چھوٹا ، ایک ملی میٹر کا ایک ہزارواں حصہ ۔

مِیوں

۔ دیکھو میاؤں۔

مِیوا

ایک کیڑا جو آنتوں میں پیدا ہوجانا ہے ، کدو دانہ ، کیچوا

مِیوسِیلِج

گاڑھا اور چپچپا مادّہ جو بعض مخصوص درختوں سے رستا ہے ، لعاب ، لیس ، گوند ، صمغ ۔

مِیو کا پُوت بارَہ بَرَس میں بَدلَہ لیتا ہے

میو لوگ انتقام لے کر رہتے ہیں ، خواہ دیر میں ہی

مِیوڑا

قاصد

مِیونِسِیپَل

بلدیاتی ، شہری نظم و نسق سے متعلق ۔

مِیوں بَلائی

بلی ؛ غریب ، بے زبان

مِیونِسِیپَل کارپوریشَن

بلدیاتی ادارہ

مِیوں کا گَھر بُرا

کوئی تدبیر کارگر نہیں ہوتی

مِیونِسِیپَل کَمَیٹی

رک : میونسپل کارپوریشن ۔

مِیونسِپَل کَمَیٹی

رک : میونسپل کارپوریشن ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیو کے معانیدیکھیے

مِیو

miyoमियो

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِیو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (۔) بطور علامت مائکرون ، بہت چھوٹا ، ایک ملی میٹر کا ایک ہزارواں حصہ ۔
  • مسلمان راجپوتوں کی ایک ذات جو میوات میں آباد ہے (تراکیب میں مستعمل) ۔

Urdu meaning of miyo

  • Roman
  • Urdu

  • (۔) bataur alaamat maa.ikron, bahut chhoTaa, ek miliimiiTar ka ek hazaarvaa.n hissaa
  • muslmaan raajpuuto.n kii ek zaat jo mevaat me.n aabaad hai (taraakiib me.n mustaamal)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِیو

(۔) بطور علامت مائکرون ، بہت چھوٹا ، ایک ملی میٹر کا ایک ہزارواں حصہ ۔

مِیوں

۔ دیکھو میاؤں۔

مِیوا

ایک کیڑا جو آنتوں میں پیدا ہوجانا ہے ، کدو دانہ ، کیچوا

مِیوسِیلِج

گاڑھا اور چپچپا مادّہ جو بعض مخصوص درختوں سے رستا ہے ، لعاب ، لیس ، گوند ، صمغ ۔

مِیو کا پُوت بارَہ بَرَس میں بَدلَہ لیتا ہے

میو لوگ انتقام لے کر رہتے ہیں ، خواہ دیر میں ہی

مِیوڑا

قاصد

مِیونِسِیپَل

بلدیاتی ، شہری نظم و نسق سے متعلق ۔

مِیوں بَلائی

بلی ؛ غریب ، بے زبان

مِیونِسِیپَل کارپوریشَن

بلدیاتی ادارہ

مِیوں کا گَھر بُرا

کوئی تدبیر کارگر نہیں ہوتی

مِیونِسِیپَل کَمَیٹی

رک : میونسپل کارپوریشن ۔

مِیونسِپَل کَمَیٹی

رک : میونسپل کارپوریشن ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone