تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِیاں صاحَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِیاں صاحَب کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
موضوعات: تعظیماً
مِیاں صاحَب کے اردو معانی
فارسی، سنسکرت - صفت
- حضرت سلامت، جناب عالی، تعظیماً استعمال ہوتا ہے
اسم، مذکر
- پیر، مرشد، بزرگان دین، قبلہ و کعبہ، سالک
- مسلمان راجپوت اور ہندو پہاڑی راجپوت کو بھی تعظیماًکہتے ہیں
شعر
یہی بہت ہے کہ زندہ تو ہو میاں صاحب
زمانہ سن کے مرے غم کی داستاں بولا
English meaning of miyaa.n-saahab
Persian, Sanskrit - Adjective
- an address expressive of kindness, or respect, Sir! good Sir! good
Noun, Masculine
- called in respect to Muslim Rajput and hilly Hindu Rajput
- preacher, religious leader, mystics
मियाँ-साहब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, संस्कृत - विशेषण
- सम्मान में कहना, श्रीमान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِیاں صاحَب)
مِیاں صاحَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔