تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹّی میں مِٹّی مِلانا" کے متعقلہ نتائج

مِٹّی میں مِٹّی مِلانا

میّت کو پیوند خاک کرنا، میّت دفن کرنا

مِٹّی میں مِل کَر مِٹّی ہونا

ضائع ہو جانا ، برباد ہو جانا ، بے نام و نشان ہو جانا ۔

مِٹّی میں مِلانا

ناقدری کرنا ، بے قدر کرنا ، لیاقت اور قابلیت کو کام میں نہ لانا ، لیاقت اور قابلیت سے فائدہ نہ اٹھانا

وَقار مِٹّی میں مِلانا

عزت گنوا دینا، ساکھ برباد کرنا

آبْرُو مِٹّی میں مِلانا

رک: آبرو خاک میں ملانا.

مِٹّی میں مِٹّی مِلنا

فنا ہو جانا، جسم کا خاک میں ملنا، خاک کے ساتھ خاک ہو جانا، مر کر خاک ہو جانا

عِزَّت مِٹّی میں مِلْنا

رک : عزت خاک میں ملنا .

ہَگ کونے میں مِٹّی سَرْکا کے

مخالف کی تذلیل کرنے کے لیے کہتے ہیں

سونے میں ہاتھ ڈالو تو مِٹّی ہو

کمال نحوست ، بہت بڑی بد بختی ، قسمت کی بُرائی ، اَدبار.

مِٹّی میں مِلنا

خاک میں مل جانا ، خاک ہو جانا ، دفن ہونا

مِٹّی میں اَٹنا

مٹی میں سننا، مٹی میں بھرنا، خاک آلودہ ہونا، خاک میں اٹنا

مِٹّی میں رَنْگنا

ملتانی مٹی میں رنگنا، کسی چیز پر مٹی کا رنگ چڑھانا

مِٹّی میں سُلانا

دفن کرنا، سپرد خاک کرنا

مِٹّی میں لوٹنا

خاک میں رلنا، خاک پر لوٹنا، زمین پر پہلو یا کروٹیں بدلنا

مِٹّی میں سَننا

مٹی کثرت سے بھر جانا، گیلی مٹی لگ جانا، گارے کا جسم یا پیروں میں لگ جانا

مِٹّی ہاتھ میں لینا اور سونا کَر دِکھانا

نہایت خوش نصیب ہونا ، غیر معمولی کامیابی حاصل کرنا ، ہر کام میں بے انتہا نفع کمانا ۔

مِٹّی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے

نہایت خوش نصیب ہے ، جو کام کرتا ہے اس سے بے انتہا نفع ہوتا یا بہت پیسہ کماتا ہے ، خوش نصیب کو ہر کام میں فائدہ ہوتا ہے

سونے میں ہاتھ ڈالُوں تو مِٹّی ہو

کمال نحوست ، بہت بڑی بد بختی ، قسمت کی بُرائی ، اَدبار.

مِٹّی میں مِلا دینا

ناقدری کرنا ، بے قدر کرنا ، لیاقت اور قابلیت کو کام میں نہ لانا ، لیاقت اور قابلیت سے فائدہ نہ اٹھانا

مِٹّی میں مِل جانا

خاک میں مل جانا، خاک ہوجانا

مِٹّی میں جان ڈالنا

جینے کی قوت یا طاقت پیدا کرنا

مِٹّی میں آرام کَرنا

زیر زمین دفن ہونا ، مدفون ہونا

مَنوں مِٹّی میں دَبانا

قبر میں اتارنا ، دفنانا ۔

جِیتے جی مِٹّی میں مِلْنا

زندگی میں خراب و خستہ حال ہونا.

مِٹّی میں سے سونا نِکالْنا

نہایت نفع بخش کام کرنا ؛ بڑا کارنامہ انجام دینا ۔

تیرے مُنھ میں مِٹّی پَڑے

رک : تیرے من٘ھ میں خاک.

کُنْویں کی مِٹّی کُنْویں میں لَگْنا

ill-got, ill-spent

بُزُرْگوں کی مِٹّی میں جان ڈالْنا

باپ دادا کا نام روشن کرنا

پاؤں تَلے کی مِٹّی چُولھے میں جَلانا

۔ (عو) جب کسی کا کوسنا اثر کرجاتا ہے۔ جاہل عورتیں اس کی پاؤں تلے کی مٹی چولھے میں جلاتی ہیں تاکہ اس کا دفعیہ ہوجائے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹّی میں مِٹّی مِلانا کے معانیدیکھیے

مِٹّی میں مِٹّی مِلانا

miTTii me.n miTTii milaanaaमिट्टी में मिट्टी मिलाना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مِٹّی میں مِٹّی مِلانا کے اردو معانی

  • میّت کو پیوند خاک کرنا، میّت دفن کرنا

Urdu meaning of miTTii me.n miTTii milaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • miiXyat ko paivand Khaak karnaa, miiXyat dafan karnaa

English meaning of miTTii me.n miTTii milaanaa

  • bury dead bodies

मिट्टी में मिट्टी मिलाना के हिंदी अर्थ

  • मृत शरीर को दफ़न करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِٹّی میں مِٹّی مِلانا

میّت کو پیوند خاک کرنا، میّت دفن کرنا

مِٹّی میں مِل کَر مِٹّی ہونا

ضائع ہو جانا ، برباد ہو جانا ، بے نام و نشان ہو جانا ۔

مِٹّی میں مِلانا

ناقدری کرنا ، بے قدر کرنا ، لیاقت اور قابلیت کو کام میں نہ لانا ، لیاقت اور قابلیت سے فائدہ نہ اٹھانا

وَقار مِٹّی میں مِلانا

عزت گنوا دینا، ساکھ برباد کرنا

آبْرُو مِٹّی میں مِلانا

رک: آبرو خاک میں ملانا.

مِٹّی میں مِٹّی مِلنا

فنا ہو جانا، جسم کا خاک میں ملنا، خاک کے ساتھ خاک ہو جانا، مر کر خاک ہو جانا

عِزَّت مِٹّی میں مِلْنا

رک : عزت خاک میں ملنا .

ہَگ کونے میں مِٹّی سَرْکا کے

مخالف کی تذلیل کرنے کے لیے کہتے ہیں

سونے میں ہاتھ ڈالو تو مِٹّی ہو

کمال نحوست ، بہت بڑی بد بختی ، قسمت کی بُرائی ، اَدبار.

مِٹّی میں مِلنا

خاک میں مل جانا ، خاک ہو جانا ، دفن ہونا

مِٹّی میں اَٹنا

مٹی میں سننا، مٹی میں بھرنا، خاک آلودہ ہونا، خاک میں اٹنا

مِٹّی میں رَنْگنا

ملتانی مٹی میں رنگنا، کسی چیز پر مٹی کا رنگ چڑھانا

مِٹّی میں سُلانا

دفن کرنا، سپرد خاک کرنا

مِٹّی میں لوٹنا

خاک میں رلنا، خاک پر لوٹنا، زمین پر پہلو یا کروٹیں بدلنا

مِٹّی میں سَننا

مٹی کثرت سے بھر جانا، گیلی مٹی لگ جانا، گارے کا جسم یا پیروں میں لگ جانا

مِٹّی ہاتھ میں لینا اور سونا کَر دِکھانا

نہایت خوش نصیب ہونا ، غیر معمولی کامیابی حاصل کرنا ، ہر کام میں بے انتہا نفع کمانا ۔

مِٹّی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے

نہایت خوش نصیب ہے ، جو کام کرتا ہے اس سے بے انتہا نفع ہوتا یا بہت پیسہ کماتا ہے ، خوش نصیب کو ہر کام میں فائدہ ہوتا ہے

سونے میں ہاتھ ڈالُوں تو مِٹّی ہو

کمال نحوست ، بہت بڑی بد بختی ، قسمت کی بُرائی ، اَدبار.

مِٹّی میں مِلا دینا

ناقدری کرنا ، بے قدر کرنا ، لیاقت اور قابلیت کو کام میں نہ لانا ، لیاقت اور قابلیت سے فائدہ نہ اٹھانا

مِٹّی میں مِل جانا

خاک میں مل جانا، خاک ہوجانا

مِٹّی میں جان ڈالنا

جینے کی قوت یا طاقت پیدا کرنا

مِٹّی میں آرام کَرنا

زیر زمین دفن ہونا ، مدفون ہونا

مَنوں مِٹّی میں دَبانا

قبر میں اتارنا ، دفنانا ۔

جِیتے جی مِٹّی میں مِلْنا

زندگی میں خراب و خستہ حال ہونا.

مِٹّی میں سے سونا نِکالْنا

نہایت نفع بخش کام کرنا ؛ بڑا کارنامہ انجام دینا ۔

تیرے مُنھ میں مِٹّی پَڑے

رک : تیرے من٘ھ میں خاک.

کُنْویں کی مِٹّی کُنْویں میں لَگْنا

ill-got, ill-spent

بُزُرْگوں کی مِٹّی میں جان ڈالْنا

باپ دادا کا نام روشن کرنا

پاؤں تَلے کی مِٹّی چُولھے میں جَلانا

۔ (عو) جب کسی کا کوسنا اثر کرجاتا ہے۔ جاہل عورتیں اس کی پاؤں تلے کی مٹی چولھے میں جلاتی ہیں تاکہ اس کا دفعیہ ہوجائے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹّی میں مِٹّی مِلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹّی میں مِٹّی مِلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone