تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِصْری کا کُوزَہ" کے متعقلہ نتائج

مِصْری کا کُوزَہ

مصری کا گول ڈلا، قند کا ٹھوس بلّوری گولے کی شکل میں ڈھالا ہوا ڈلا، چینی کو پانی میں گھول کر مٹی کے کوزوں یا سانچوں میں بھردیتے ہیں اور ان میں دھاگے لٹکا دیتے ہیں تو دھاگے کے گرد مصری کی بلّوریں قلمیں جم جاتی ہیں اور تہ میں گول شکل میں اکٹھی ہوجاتی ہیں، مٹی کے کوزوں کو توڑتے ہیں یا سانچوں سے نکالتے ہیں تو مصری کا ڈلا نکل آتا ہے، یہ مصری کا کوزہ ہے اور اس مصری کو کوزے کی مصری کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مِصْری کا کُوزَہ کے معانیدیکھیے

مِصْری کا کُوزَہ

misrii kaa kuuzaमिस्री का कूज़ा

  • Roman
  • Urdu

مِصْری کا کُوزَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی، ہندی - اسم، مذکر

  • مصری کا گول ڈلا، قند کا ٹھوس بلّوری گولے کی شکل میں ڈھالا ہوا ڈلا، چینی کو پانی میں گھول کر مٹی کے کوزوں یا سانچوں میں بھردیتے ہیں اور ان میں دھاگے لٹکا دیتے ہیں تو دھاگے کے گرد مصری کی بلّوریں قلمیں جم جاتی ہیں اور تہ میں گول شکل میں اکٹھی ہوجاتی ہیں، مٹی کے کوزوں کو توڑتے ہیں یا سانچوں سے نکالتے ہیں تو مصری کا ڈلا نکل آتا ہے، یہ مصری کا کوزہ ہے اور اس مصری کو کوزے کی مصری کہتے ہیں
  • (مجازاً) نہایت میٹھا خربوزہ، ہر چیز، جو بہت شیریں ہو

Urdu meaning of misrii kaa kuuza

  • Roman
  • Urdu

  • misrii ka gol Dalaa, qand ka Thos billaurii gole kii shakl me.n Dhaalaa hu.a Dalaa, chiinii ko paanii me.n ghol kar miTTii ke kuuzo.n ya saa.ncho.n me.n bhar dete hai.n aur un me.n dhaage laTkaa dete hai.n to dhaage ke gard misrii kii bilaurii.n qalme.n jam jaatii hai.n aur taa me.n gol shakl me.n ikaTThii hojaatii hain, miTTii ke kuuzo.n ko to.Dte hai.n ya saa.ncho.n se nikaalte hai.n to misrii ka Dalaa nikal aataa hai, ye misrii ka kuuza hai aur is misrii ko kuuze kii misrii kahte hai.n
  • (majaazan) nihaayat miiThaa Kharbuuzaa, har chiiz, jo bahut shiirii.n ho

English meaning of misrii kaa kuuza

Persian, Arabic, Hindi - Noun, Masculine

  • cup-shaped lump of crystallized sugar
  • (metaphorical) a sweet melon

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِصْری کا کُوزَہ

مصری کا گول ڈلا، قند کا ٹھوس بلّوری گولے کی شکل میں ڈھالا ہوا ڈلا، چینی کو پانی میں گھول کر مٹی کے کوزوں یا سانچوں میں بھردیتے ہیں اور ان میں دھاگے لٹکا دیتے ہیں تو دھاگے کے گرد مصری کی بلّوریں قلمیں جم جاتی ہیں اور تہ میں گول شکل میں اکٹھی ہوجاتی ہیں، مٹی کے کوزوں کو توڑتے ہیں یا سانچوں سے نکالتے ہیں تو مصری کا ڈلا نکل آتا ہے، یہ مصری کا کوزہ ہے اور اس مصری کو کوزے کی مصری کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِصْری کا کُوزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِصْری کا کُوزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone