Search results
Saved words
Showing results for "misrii kaa kuuza"
Meaning ofSee meaning misrii kaa kuuza in English, Hindi & Urdu
English meaning of misrii kaa kuuza
Persian, Arabic, Hindi - Noun, Masculine
- cup-shaped lump of crystallized sugar
- (metaphorical) a sweet melon
مِصْری کا کُوزَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی، ہندی - اسم، مذکر
- مصری کا گول ڈلا، قند کا ٹھوس بلّوری گولے کی شکل میں ڈھالا ہوا ڈلا، چینی کو پانی میں گھول کر مٹی کے کوزوں یا سانچوں میں بھردیتے ہیں اور ان میں دھاگے لٹکا دیتے ہیں تو دھاگے کے گرد مصری کی بلّوریں قلمیں جم جاتی ہیں اور تہ میں گول شکل میں اکٹھی ہوجاتی ہیں، مٹی کے کوزوں کو توڑتے ہیں یا سانچوں سے نکالتے ہیں تو مصری کا ڈلا نکل آتا ہے، یہ مصری کا کوزہ ہے اور اس مصری کو کوزے کی مصری کہتے ہیں
- (مجازاً) نہایت میٹھا خربوزہ، ہر چیز، جو بہت شیریں ہو
Showing search results for: English meaning of misree ka kuza, English meaning of misree kaa kuza
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (misrii kaa kuuza)
misrii kaa kuuza
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone