تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِسْمار" کے متعقلہ نتائج

مِسْماری

انہدام، تباہی و بربادی

مِسْمارَہ

(نباتیات) کسی بے شاخ لمبے سے ڈنٹھل پر لگے ہوئے پھولوں کا گچھا یا اس سے مشابہ نظر آنے والا جو ٹہنی سے نکلا ہو

مُسامَرَہ

عبد و معبود کے درمیان گفتگو ، مسامرت ۔

مُصامَدَہ

آپس میں ٹکرانا ، باہم جھگڑنا ، مختلف الخیال ۔

مُثْمِرَہ

رک : مثمر ۔

ماس مِیڈیا

وسیلہ ابلاغ عامہ، لوگوں کی کثیر تعداد تک بات یا خبر پہنچانے کے ذریعے، ذرائع ابلاغ عامہ، اخبار اور ریڈیو وغیرہ

خَطِّ مِسْماری

چوب یا میخ کی مدد سے بنائی گئی لکیریں ، گُلکاری یا نمونہ.

مُرَکَّب مِسمارَہ

(نباتیات) مرکب پھولداری کی ایک قسم جس میں کئی بے ڈنڈی پھول مسمارک (بالچوں) کی صورت میں پائے جاتے ہیں جیسے گندم وغیرہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِسْمار کے معانیدیکھیے

مِسْمار

mismaarमिसमार

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب

اشتقاق: سَمَرَ

  • Roman
  • Urdu

مِسْمار کے اردو معانی

صفت

  • ڈھایا یا گرایا ہوا، توڑا پھوڑا ہوا، منہدم، تہس نہس، تباہ و برباد

اسم، مذکر، مؤنث

  • میخ، کھونٹی، پھول دار کیل، گل دار میخ
  • (طب) بڑا مسا جس کا سرا مثل کیل کے پھول کے موٹا اور جڑ پتلی ہو

شعر

Urdu meaning of mismaar

  • Roman
  • Urdu

  • Dhaayaa ya giraayaa hu.a, to.Da pho.Daa hu.a, munahdim, tahas nahas, tabaah-o-barbaad
  • meKh, khuunTii, phuuladaar kiil, guldaar meKh
  • (tibb) ba.Daa masah jis ka siraa misal kiil ke phuul ke moTaa aur ju.D patlii ho

English meaning of mismaar

Adjective

Noun, Masculine, Feminine

  • nail, peg, pin, stake (of iron )
  • (Medical) a large wart

मिसमार के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • मेख़, खूँटी, फूलदार कील
  • (चिकित्सा) बड़ा मस्सा जिसका ऊपरी भाग कील के भाँती फूल जैसा मोटा और जड़ पतली हो

مِسْمار کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِسْماری

انہدام، تباہی و بربادی

مِسْمارَہ

(نباتیات) کسی بے شاخ لمبے سے ڈنٹھل پر لگے ہوئے پھولوں کا گچھا یا اس سے مشابہ نظر آنے والا جو ٹہنی سے نکلا ہو

مُسامَرَہ

عبد و معبود کے درمیان گفتگو ، مسامرت ۔

مُصامَدَہ

آپس میں ٹکرانا ، باہم جھگڑنا ، مختلف الخیال ۔

مُثْمِرَہ

رک : مثمر ۔

ماس مِیڈیا

وسیلہ ابلاغ عامہ، لوگوں کی کثیر تعداد تک بات یا خبر پہنچانے کے ذریعے، ذرائع ابلاغ عامہ، اخبار اور ریڈیو وغیرہ

خَطِّ مِسْماری

چوب یا میخ کی مدد سے بنائی گئی لکیریں ، گُلکاری یا نمونہ.

مُرَکَّب مِسمارَہ

(نباتیات) مرکب پھولداری کی ایک قسم جس میں کئی بے ڈنڈی پھول مسمارک (بالچوں) کی صورت میں پائے جاتے ہیں جیسے گندم وغیرہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِسْمار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِسْمار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone