تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِسْمار ہونا" کے متعقلہ نتائج

مِسْمار

ڈھایا یا گرایا ہوا، توڑا پھوڑا ہوا، منہدم، تہس نہس، تباہ و برباد

مِسْمار شُدَہ

جو تباہ و برباد ہو گیا ہو ، جو منہدم ہوگیا ہو ۔

مِسْمار ہونا

مکان یا دیوار گر پڑنا، ٹوٹ پھوٹ جانا

مِسْمار کَرْنا

ڈھانا، منہدم کرنا، ویران کرنا، تباہ کرنا، برباد کرنا، گرانا

مِسْمارَہ

(نباتیات) کسی بے شاخ لمبے سے ڈنٹھل پر لگے ہوئے پھولوں کا گچھا یا اس سے مشابہ نظر آنے والا جو ٹہنی سے نکلا ہو

مِسْماری

انہدام، تباہی و بربادی

مِسْمارِیَہ

(جراحی) رک : مسمارہ معنی نمبر ۲ ۔

مِسْمارَک

(نباتیات) وہ چھوٹی سی ڈنڈی یا ُسوئی جو اس بڑی ڈنڈی کا حصہ ہوتی ہے جس پر گھاس وغیرہ کے مرکب پھول لگتے ہیں ، بالچہ ۔

مَسامِیر

(طب) بڑے بڑے مسّے جن کا سر بڑا اور جڑ چھوٹی ہوتی ہے ، چہرے کے مہاسے

مَسْمُود

اُس (شخص) کو کہتے ہیں جس کے لیے راگ گایا جاوے ۔

مَثْمُور

بہت زیادہ ، بہ افراط (دولت) ؛ بے انتہا ، لاتعداد (لوگ)

مُسامِر

رات کو باتیں کرنے والا، داستان گو

مُثْمِر

پھل دینے والا، پھل دار، ثمردار

مُعاشی مَد

انسان جس کسی چیز کے لیے پیسہ ادا کرتا ، تبادلہ کرتا یا بغرض پیداوار کام کرتا ہے اُسے معاشی مد کہتے ہیں

مَسِیحِ مَوعُود

(اسلام) وہ مسیح جن کا وعدہ کیا گیا ہے، جو قرب قیامت میں ظہور فرامائیں گے، یہ مسیح ابن مریم ہی ہوں گے، جو دوبارہ دنیا میں لائے جائیں گے اور دجال کو قتل کریں گے

مِسْمِرائِزَر

مسمریزم کرنے والا ، مسمریزم کا عامل ، تنویم کار ، منوم ۔

mismarriage

نا موزوں شادی

mesmerize

نفسیات: مسمریزم کے عمل سے مسحور کرنا، کسی میں شخصی اثر سے تنویمی کیفیت پیدا کرنا۔.

مِسْمِرِیَّت

مسمریزم کا عمل ، کی کیفیت ، مسمرائز کرنا ۔

مَوسَمِ رُوئِیدَگی

(کاشت کاری) رک : موسم ربیع ۔

مَوسَمِ دِیوانَہ گر

مجنوں یا دیوانہ بنا دینے والا موسم ؛ موسم بہار

مُسامَرَہ

عبد و معبود کے درمیان گفتگو ، مسامرت ۔

مُصامَدَہ

آپس میں ٹکرانا ، باہم جھگڑنا ، مختلف الخیال ۔

مَوسَمِ رَبِیع

(کاشت کاری) پھول کھلنے کا موسم ، موسم بہار ، بسنت رُت ۔

mesmeric

تنویمی

mesmerism

نفسیات: (الف) تنویمی کیفیت جو کسی شخص میں کسی دوسری شخصیت کی قوت ارادی کے اثر سے پیدا ہو، مسمر یزم (ب) اس کی بابت ایک نفسیاتی نظریہ (ج) کسی کے اعصاب یا حواس پر اس طرح کی اثر اندازی۔.

mesomorph

گٹھے ہوئے جسم اور سخت پٹھوں والا آدمی (قب: ECTOMORPH).

mesmerist

عامل

mesomorphy

میان شکل

mesomorphic

قلمی اور مائع کی درمیانی حالت کے مُتعَلِق

مُسامرت

رات کو باتیں کرنا، قصہ خوانی، افسانہ کہنا، داستاں گوئی

ماش مارْنا

ماش کے دانوں پر منتر پڑھ کر جادو کرنے کے لیے کسی پر پھینکنا، جادو کرنا، ٹونا کرنا

مُثْمِرَہ

رک : مثمر ۔

مَوسَم دار

پھانسی چڑھانے کا زمانہ ؛ (مجازاً) ظلم و جبر کا زمانہ ۔

مَسام دار

جس میں مسام پائے جائیں ، باریک باریک سوراخوں والا (جسم یا سطح) ۔ پانی یا اور کوئی جسم سیال کا چڑھنا شکر اور اسفنج وغیرہ اجسام مسام دار میں اِسی قسم کشش سے علاقہ رکھتا ہے ۔

مِسْمیریزَم

رک : مسمریزم جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِسْمْریزَم

جرمن طبیب کے نام پر جس نے اس نظریے کی بنیاد رکھی، غنودگی کی حالت جو عامل اپنے معمول پر اس کی قوت ارادی، نظام عصبی، اپنے ارادے یا خیال کی قوت سے طاری کرے، تنویم، ہپناٹزم

مُوسیٰ عِمران

حضرت موسیٰ علیہ السلام جو عمران کے بیٹے تھے

مَوسِمی راگ

(موسیقی) کسی مخصوص موسم یا رُت سے متعلق یا نسبت رکھنے والا راگ ۔

ماس مِیڈیا

وسیلہ ابلاغ عامہ، لوگوں کی کثیر تعداد تک بات یا خبر پہنچانے کے ذریعے، ذرائع ابلاغ عامہ، اخبار اور ریڈیو وغیرہ

مُسام داری

porousness, perviousness

مُوسائے مَدِینَہ

مدینے کا موسیٰ ؑ؛ مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم ۔

مَعاش آئِمَّہ داری

وہ نقدی یا عطیہ جو عشرہ محرم کے اخراجات کی بابت دیا جائے، معاش عاشور خانہ

نا کردہ مشمر

نہ کئے ہوئے کو کیا ہوا مت سمجھ، جب تک کسی کام کو کر نہ ڈالو یہ یقین نہ رکھو کہ وہ ہو جائے گا

غَیر مُثْمِر

جو پھل نہ دے ، جس سے فائدہ نہ ہو ، بے نتیجہ.

اِنْعامِ ثَمَر

پھل کا تحفہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مِسْمار ہونا کے معانیدیکھیے

مِسْمار ہونا

mismaar honaaमिस्मार होना

محاورہ

مادہ: مِسْمار

  • Roman
  • Urdu

مِسْمار ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مکان یا دیوار گر پڑنا، ٹوٹ پھوٹ جانا

Urdu meaning of mismaar honaa

  • Roman
  • Urdu

  • makaan ya diivaar gir pa.Dnaa, TuuT phuuT jaana

English meaning of mismaar honaa

Compound Verb

  • to be demolished

मिस्मार होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मकान या दीवार का गिर पड़ना, टूट फूट जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِسْمار

ڈھایا یا گرایا ہوا، توڑا پھوڑا ہوا، منہدم، تہس نہس، تباہ و برباد

مِسْمار شُدَہ

جو تباہ و برباد ہو گیا ہو ، جو منہدم ہوگیا ہو ۔

مِسْمار ہونا

مکان یا دیوار گر پڑنا، ٹوٹ پھوٹ جانا

مِسْمار کَرْنا

ڈھانا، منہدم کرنا، ویران کرنا، تباہ کرنا، برباد کرنا، گرانا

مِسْمارَہ

(نباتیات) کسی بے شاخ لمبے سے ڈنٹھل پر لگے ہوئے پھولوں کا گچھا یا اس سے مشابہ نظر آنے والا جو ٹہنی سے نکلا ہو

مِسْماری

انہدام، تباہی و بربادی

مِسْمارِیَہ

(جراحی) رک : مسمارہ معنی نمبر ۲ ۔

مِسْمارَک

(نباتیات) وہ چھوٹی سی ڈنڈی یا ُسوئی جو اس بڑی ڈنڈی کا حصہ ہوتی ہے جس پر گھاس وغیرہ کے مرکب پھول لگتے ہیں ، بالچہ ۔

مَسامِیر

(طب) بڑے بڑے مسّے جن کا سر بڑا اور جڑ چھوٹی ہوتی ہے ، چہرے کے مہاسے

مَسْمُود

اُس (شخص) کو کہتے ہیں جس کے لیے راگ گایا جاوے ۔

مَثْمُور

بہت زیادہ ، بہ افراط (دولت) ؛ بے انتہا ، لاتعداد (لوگ)

مُسامِر

رات کو باتیں کرنے والا، داستان گو

مُثْمِر

پھل دینے والا، پھل دار، ثمردار

مُعاشی مَد

انسان جس کسی چیز کے لیے پیسہ ادا کرتا ، تبادلہ کرتا یا بغرض پیداوار کام کرتا ہے اُسے معاشی مد کہتے ہیں

مَسِیحِ مَوعُود

(اسلام) وہ مسیح جن کا وعدہ کیا گیا ہے، جو قرب قیامت میں ظہور فرامائیں گے، یہ مسیح ابن مریم ہی ہوں گے، جو دوبارہ دنیا میں لائے جائیں گے اور دجال کو قتل کریں گے

مِسْمِرائِزَر

مسمریزم کرنے والا ، مسمریزم کا عامل ، تنویم کار ، منوم ۔

mismarriage

نا موزوں شادی

mesmerize

نفسیات: مسمریزم کے عمل سے مسحور کرنا، کسی میں شخصی اثر سے تنویمی کیفیت پیدا کرنا۔.

مِسْمِرِیَّت

مسمریزم کا عمل ، کی کیفیت ، مسمرائز کرنا ۔

مَوسَمِ رُوئِیدَگی

(کاشت کاری) رک : موسم ربیع ۔

مَوسَمِ دِیوانَہ گر

مجنوں یا دیوانہ بنا دینے والا موسم ؛ موسم بہار

مُسامَرَہ

عبد و معبود کے درمیان گفتگو ، مسامرت ۔

مُصامَدَہ

آپس میں ٹکرانا ، باہم جھگڑنا ، مختلف الخیال ۔

مَوسَمِ رَبِیع

(کاشت کاری) پھول کھلنے کا موسم ، موسم بہار ، بسنت رُت ۔

mesmeric

تنویمی

mesmerism

نفسیات: (الف) تنویمی کیفیت جو کسی شخص میں کسی دوسری شخصیت کی قوت ارادی کے اثر سے پیدا ہو، مسمر یزم (ب) اس کی بابت ایک نفسیاتی نظریہ (ج) کسی کے اعصاب یا حواس پر اس طرح کی اثر اندازی۔.

mesomorph

گٹھے ہوئے جسم اور سخت پٹھوں والا آدمی (قب: ECTOMORPH).

mesmerist

عامل

mesomorphy

میان شکل

mesomorphic

قلمی اور مائع کی درمیانی حالت کے مُتعَلِق

مُسامرت

رات کو باتیں کرنا، قصہ خوانی، افسانہ کہنا، داستاں گوئی

ماش مارْنا

ماش کے دانوں پر منتر پڑھ کر جادو کرنے کے لیے کسی پر پھینکنا، جادو کرنا، ٹونا کرنا

مُثْمِرَہ

رک : مثمر ۔

مَوسَم دار

پھانسی چڑھانے کا زمانہ ؛ (مجازاً) ظلم و جبر کا زمانہ ۔

مَسام دار

جس میں مسام پائے جائیں ، باریک باریک سوراخوں والا (جسم یا سطح) ۔ پانی یا اور کوئی جسم سیال کا چڑھنا شکر اور اسفنج وغیرہ اجسام مسام دار میں اِسی قسم کشش سے علاقہ رکھتا ہے ۔

مِسْمیریزَم

رک : مسمریزم جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مِسْمْریزَم

جرمن طبیب کے نام پر جس نے اس نظریے کی بنیاد رکھی، غنودگی کی حالت جو عامل اپنے معمول پر اس کی قوت ارادی، نظام عصبی، اپنے ارادے یا خیال کی قوت سے طاری کرے، تنویم، ہپناٹزم

مُوسیٰ عِمران

حضرت موسیٰ علیہ السلام جو عمران کے بیٹے تھے

مَوسِمی راگ

(موسیقی) کسی مخصوص موسم یا رُت سے متعلق یا نسبت رکھنے والا راگ ۔

ماس مِیڈیا

وسیلہ ابلاغ عامہ، لوگوں کی کثیر تعداد تک بات یا خبر پہنچانے کے ذریعے، ذرائع ابلاغ عامہ، اخبار اور ریڈیو وغیرہ

مُسام داری

porousness, perviousness

مُوسائے مَدِینَہ

مدینے کا موسیٰ ؑ؛ مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم ۔

مَعاش آئِمَّہ داری

وہ نقدی یا عطیہ جو عشرہ محرم کے اخراجات کی بابت دیا جائے، معاش عاشور خانہ

نا کردہ مشمر

نہ کئے ہوئے کو کیا ہوا مت سمجھ، جب تک کسی کام کو کر نہ ڈالو یہ یقین نہ رکھو کہ وہ ہو جائے گا

غَیر مُثْمِر

جو پھل نہ دے ، جس سے فائدہ نہ ہو ، بے نتیجہ.

اِنْعامِ ثَمَر

پھل کا تحفہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِسْمار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِسْمار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone