تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِقیاسُ الحَرارَت" کے متعقلہ نتائج

کاسِد

بے قدر، کھوٹا، ناقص، وہ جس کا رواج نہ ہو، جس میں میل ہو، غیر خالص، ٹھس

کاسِد بازاری

عدم مقبولیت ؛ ناقدری.

قاصِد

قصد کرنےو الا، ارادہ کرنے والا

کاسِدَہ

کاسد (رک) کی تانیث.

قاصِدی

پیغام لے جانا، نامہ بری، پیامبری

قاصِد ہونا

ارادہ کرنا

مالِ کاسِد

وہ مال جس کی بازار میں مانگ نہ ہو اور کم قیمت پر بیچا جائے .

بازار کاسِد ہونا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا، بازار ٹھنڈا ہونا

بازار کاسِد رَہْنا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا

سِکَّۂ کاسِد

کھوٹا سکَّہ ، جعلی سکّہ .

نائِب قاصِد

قاصد کا مددگار، قاصد سے چھوٹا عہدہ دار، سرکاری ڈاک لے جانے والے ہرکارے کا معاون

اردو، انگلش اور ہندی میں مِقیاسُ الحَرارَت کے معانیدیکھیے

مِقیاسُ الحَرارَت

miqyaas-ul-haraaratमिक़्यास-उल-हरारत

اصل: عربی

وزن : 222122

موضوعات: طب

مِقیاسُ الحَرارَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حرارت یا بخار کی مقدار ناپنے کا آلہ، اس آلہ میں پارہ استعمال ہوتا ہے، گرمی کی وجہ سے پارہ گرم ہو کر پھیلتا ہے اور سردی کی وجہ سے سکڑتا ہے، اس کے اتار چڑھاؤ ہی سے درجۂ حرارت معلوم کیا جاتا ہے، حرارت پیما، تھرمامیٹر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of miqyaas-ul-haraarat

Noun, Masculine

  • a thermometer

मिक़्यास-उल-हरारत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरीर की गर्मी, बुखार नापने का यंत्र, थर्मामीटर, तापमापक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِقیاسُ الحَرارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِقیاسُ الحَرارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone