تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مقطع" کے متعقلہ نتائج

مقطع

کاٹنے کا آلہ، قینچی

مَقطَع

مگدھ ریاست (آئینۂ اکبری میں مگدھ کا یہی نام دیا گیا ہے

مُقَطَّع

۱ ۔ قطع کیا ہوا ، تراشا ہوا ، کاٹا ہوا یا ترشا ہوا ، تراشیدہ ۔

مُقطِع دار

صوبہ دار ، والی ۔

مَقْطَع بَننا

۔مہذب بننا۔ (ابن الوقت) ڈاڑھی مونچھ کو سنوارا ۔آہستہ سے عمامہ کو ذرا اور جمالیا۔ چغے کے دامن سمیٹے اور بڑے مودب مقطع بن کر آکھڑے ہوئے۔

مَقْطَع لَگانا

add any comment at the end

مَقْطَع کا بَند

وہ فخریہ کلام جو زبان پر بار بار لایا جائے

مَقْطَع لَگا دینا

آخر کلام کے طور پر کسی بات کا اضافہ کرنا ۔

مُقَطَّعَہ

عین المال سے کاٹا یا جدا کیا ہوا قطعہء آراضی ، چھوٹا مزرعہ ۔

مُقَطَّعات

وہ کلمات جو کلام پاک کے بعض سوروں کے شروع میں آئے ہیں، ان کے حروف کو الگ الگ پڑھا جاتا ہے اور ان کے معنی اور تفسیر نہیں بتائی گئی‏، جیسے: الٓم ، یٰسین، الٓمص، حم عسق، کھٰیعصٰ وغیرہ، حروف مقطعات

مُقَطَّع لوگ

ثقہ افراد ۔

مُقَطَّع صُورَت

شکل و صورت سے سنجیدہ اور مہذب معلوم ہونے والا، مہذب صورت

مُقَطَّع حُقُوق

جس سے واسطہ یا سروکار نہ رکھاجائے ، قطع تعلق کے لائق ۔

مُقَطَّع چُقَطَّع

بنے سنورے، ایسا شخص جو اپنے آپ کو وضع اور لباس سے سنجیدہ اور مقدس ظاہر کرے اور اس کے لیے داڑھی مونچھ وغیرہ ثقہ لوگوں کی طرح رکھے، بنا ہوا مقدس، مولویانہ وضع رکھنے والا، بزرگانہ یا بردبارانہ انداز رکھنے والا

مُقَطَّع داڑھی

شرع کے مطابق تراشی ہوئی لمبی داڑھی، ثقہ حضرات کی سی داڑھی

مُقَطَّع چُقَطَّع ہونا

وضع داری ظاہر کرنا ، وضع دار ظاہر کرنا ۔

مِقطارَہ

ٹپکانے کا آلہ ، تقطیر کرنے کا آلہ ، چھلنی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مقطع کے معانیدیکھیے

مقطع

miqt'aमिक़त'अ

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مقطع کے اردو معانی

مذکر

  • کاٹنے کا آلہ، قینچی

Urdu meaning of miqt'a

  • Roman
  • Urdu

  • kaaTne ka aalaa, qainchii

मिक़त'अ के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • काटने का आला, क़ैंची

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مقطع

کاٹنے کا آلہ، قینچی

مَقطَع

مگدھ ریاست (آئینۂ اکبری میں مگدھ کا یہی نام دیا گیا ہے

مُقَطَّع

۱ ۔ قطع کیا ہوا ، تراشا ہوا ، کاٹا ہوا یا ترشا ہوا ، تراشیدہ ۔

مُقطِع دار

صوبہ دار ، والی ۔

مَقْطَع بَننا

۔مہذب بننا۔ (ابن الوقت) ڈاڑھی مونچھ کو سنوارا ۔آہستہ سے عمامہ کو ذرا اور جمالیا۔ چغے کے دامن سمیٹے اور بڑے مودب مقطع بن کر آکھڑے ہوئے۔

مَقْطَع لَگانا

add any comment at the end

مَقْطَع کا بَند

وہ فخریہ کلام جو زبان پر بار بار لایا جائے

مَقْطَع لَگا دینا

آخر کلام کے طور پر کسی بات کا اضافہ کرنا ۔

مُقَطَّعَہ

عین المال سے کاٹا یا جدا کیا ہوا قطعہء آراضی ، چھوٹا مزرعہ ۔

مُقَطَّعات

وہ کلمات جو کلام پاک کے بعض سوروں کے شروع میں آئے ہیں، ان کے حروف کو الگ الگ پڑھا جاتا ہے اور ان کے معنی اور تفسیر نہیں بتائی گئی‏، جیسے: الٓم ، یٰسین، الٓمص، حم عسق، کھٰیعصٰ وغیرہ، حروف مقطعات

مُقَطَّع لوگ

ثقہ افراد ۔

مُقَطَّع صُورَت

شکل و صورت سے سنجیدہ اور مہذب معلوم ہونے والا، مہذب صورت

مُقَطَّع حُقُوق

جس سے واسطہ یا سروکار نہ رکھاجائے ، قطع تعلق کے لائق ۔

مُقَطَّع چُقَطَّع

بنے سنورے، ایسا شخص جو اپنے آپ کو وضع اور لباس سے سنجیدہ اور مقدس ظاہر کرے اور اس کے لیے داڑھی مونچھ وغیرہ ثقہ لوگوں کی طرح رکھے، بنا ہوا مقدس، مولویانہ وضع رکھنے والا، بزرگانہ یا بردبارانہ انداز رکھنے والا

مُقَطَّع داڑھی

شرع کے مطابق تراشی ہوئی لمبی داڑھی، ثقہ حضرات کی سی داڑھی

مُقَطَّع چُقَطَّع ہونا

وضع داری ظاہر کرنا ، وضع دار ظاہر کرنا ۔

مِقطارَہ

ٹپکانے کا آلہ ، تقطیر کرنے کا آلہ ، چھلنی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مقطع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مقطع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone