تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَطَّع چُقَطَّع" کے متعقلہ نتائج

مُقَطَّع چُقَطَّع

بنے سنورے، ایسا شخص جو اپنے آپ کو وضع اور لباس سے سنجیدہ اور مقدس ظاہر کرے اور اس کے لیے داڑھی مونچھ وغیرہ ثقہ لوگوں کی طرح رکھے، بنا ہوا مقدس، مولویانہ وضع رکھنے والا، بزرگانہ یا بردبارانہ انداز رکھنے والا

مُقَطَّع چُقَطَّع ہونا

وضع داری ظاہر کرنا ، وضع دار ظاہر کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَطَّع چُقَطَّع کے معانیدیکھیے

مُقَطَّع چُقَطَّع

muqatta'-chuqatta'मुक़त्ता'-चुक़त्ता'

وزن : 122122

  • Roman
  • Urdu

مُقَطَّع چُقَطَّع کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بنے سنورے، ایسا شخص جو اپنے آپ کو وضع اور لباس سے سنجیدہ اور مقدس ظاہر کرے اور اس کے لیے داڑھی مونچھ وغیرہ ثقہ لوگوں کی طرح رکھے، بنا ہوا مقدس، مولویانہ وضع رکھنے والا، بزرگانہ یا بردبارانہ انداز رکھنے والا

Urdu meaning of muqatta'-chuqatta'

  • Roman
  • Urdu

  • bane sanvre, a.isaa shaKhs jo apne aap ko vazaa aur libaas se sanjiidaa aur muqaddas zaahir kare aur is ke li.e daa.Dhii muunchh vaGaira sakaa logo.n kii tarah rakhe, banaa hu.a muqaddas, maulaviyaana vazaa rakhne vaala, bujurgaanaa ya burad baarah na rakhne vaala

English meaning of muqatta'-chuqatta'

Persian, Arabic - Adjective

  • having the style and appearance of a solemn or refined person, the one who have the getup of preachers

मुक़त्ता'-चुक़त्ता' के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बने संवरे, ऐसा व्यक्ति जो अपने-आप को वेशभूषा से संजीदा और मुक़द्दस ज़ाहिर करे और उसके लिए दाढ़ी-मूंछ आदि धार्मिक लोगों की तरह रखे, मौलवियों की वेशभूषा वाला, धार्मिक गुरुओं की वेशभूषा वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَطَّع چُقَطَّع

بنے سنورے، ایسا شخص جو اپنے آپ کو وضع اور لباس سے سنجیدہ اور مقدس ظاہر کرے اور اس کے لیے داڑھی مونچھ وغیرہ ثقہ لوگوں کی طرح رکھے، بنا ہوا مقدس، مولویانہ وضع رکھنے والا، بزرگانہ یا بردبارانہ انداز رکھنے والا

مُقَطَّع چُقَطَّع ہونا

وضع داری ظاہر کرنا ، وضع دار ظاہر کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَطَّع چُقَطَّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَطَّع چُقَطَّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone