تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِنجَنِیق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِنجَنِیق کے معانیدیکھیے
مِنجَنِیق کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- (جدید آتشیں آلات کی ایجاد سے پہلے کی لڑائیوں میں) بڑے بڑے پتھر دور تک پھینکنے یا مارکر قلعوں کی دیوار توڑنے کی ایک کل، کمان کی شکل کی ایک بڑی گوپیا یا فلاخن، جس سے بڑے بڑے پتھر پھینک کر (جرثقیل کے اصول کے مطابق) قلعے وغیرہ کی دیوار پر مارتے اور اسے توڑتے تھے
- بہت بھاری چیزیں اٹھانے کی کل، دمکلا
English meaning of minjaniiq
मिंजनीक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- (आधुनिक उपकरणों के अविष्कार से पहले युद्ध आदि में प्रयुक्त) बड़े-बड़े पत्थर दूर तक फेंकने या मार कर क़िलों की दीवार तोड़ने की एक उपकरण, बाण के समान होता था जिससे बड़े-बड़े पत्थर फेंक कर क़िले आदि की दीवार पर मारते और उसे तोड़ते थे, युद्ध में पत्थरों की मार करने का एक मंत्र
- बहुत भारी चीज़ें उठाने की कल, दमकला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِنجَنِیق)
مِنجَنِیق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔