تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنْہائی" کے متعقلہ نتائج

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمانَہ دینا

pay a fine

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

fine, impose a fine or penalty

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

fine, impose a fine or penalty

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنْہائی کے معانیدیکھیے

مِنْہائی

minhaa.iiमिंहाई

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: مَنع

موضوعات: کاشتکاری

اشتقاق: مَنَعَ

  • Roman
  • Urdu

مِنْہائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تفریق، نفی، محصول میں کمی، لگان میں تخفیف
  • (کاشت کاری) وہ زمین جس پر جمع تشخیص نہ ہوئی ہو
  • سود کی تخفیف یا واگزاشت اصل رقم کے قبل از وقت یا بروقت ادا کر دینے کی بنا پر تخفیف، دست برداری، کٹوتی

Urdu meaning of minhaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • tafriiq, nafii, mahsuul me.n kamii, lagaan me.n taKhfiif
  • (kaashatkaarii) vo zamiin jis par jamaa tashKhiis na hu.ii ho
  • suud kii taKhfiif ya vaaGuzaashat asal raqam ke qabal az vaqt ya barvaqt ada kar dene kii banaa par taKhfiif, dast bardaarii, kaTautii

English meaning of minhaa.ii

Noun, Feminine

  • subtracted, deducted, forbidding, prohibition
  • (Agriculture) land on which the cost is not assessed
  • rebate or deduction in interest rate while paying principle amount on time or before time

मिंहाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कमी, कटौती, तफ़रीक़, व्यवकलन, लगान में कमी, शुल्क या कर में कमी
  • (कृषि) वो भूमि जिस पर लागत का मूल्यांकन न हुआ हो
  • ऋण की ब्याज में कमी या मूलधन के समय से पहले या समय पर चूकाने पर मिलने वाली छूट

مِنْہائی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمانَہ دینا

pay a fine

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

fine, impose a fine or penalty

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

fine, impose a fine or penalty

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنْہائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنْہائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone