Search results
Saved words
Showing results for "mimosa"
Urdu words for mimosa
mimosa के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- उम्म-ए-ग़ैलान
- मुग़ैलान
- बबूल
- कीकर
- बबूल की जिंस का कोई सा पौदा जो अस्लन गर्म 'इलाक़ों से त'अल्लुक़ रखता है जिसमें वो दरख़्त, झाड़ियाँ और जड़ी बूटियाँ शामिल हैं जिनके 'उमूमन दो पंखी और अक्सर हस्सास पत्ते और गोल सिरे वाले फूल या उस्तुवाना-नुमा काँटे होते हैं
mimosa کے اردو معانی
اسم
- ام غیلان
- مغیلان
- ببول
- کیکر
- ببول کی جنس کا کوئی سا پودا جو اصلاً گرم علاقوں سے تعلق رکھتا ہے جس میں وہ درخت، جھاڑیاں اور جڑی بوٹیاں شامل ہیں جن کے عموماً دو پنکھی اور اکثر حساس پتے اور گول سرے والے پھول یا استوانہ نما کانٹے ہوتے ہیں
Related searched words
mimosa
چھُوئی مُوئی جو جنس Mimosa مموسا کا پھلی دار پودا ہے خصوصاً M. pudica جس میں گول گول عموماً زرد پھول لگتے ہیں اور پتیاں چھُونے پر سکڑ جاتی ہیں؛ لجالو ، شرم بُوٹی۔.
mahmuusah
(تجوید) وہ حروف ِتہجی جو نرمی اور آہستگی سے بولے جائیں ، وہ یہ ہیں : ت ، ث ، ح ، خ ، س، ش ، ص ، ف ، ک ، ہ ۔
maamiishaa
ایک گھاس کا نام جو دوا کے کام آتی ہے ، ایک قسم کا جنگلی پیڑ جس کی دو قسمیں ہیں ، ایک قسم کا پھول سرخ ہوتا ہے یہ ارغوانی کے نام سے مشہور ہے ، فارسی میں مامیشائے سرخ اور ہندی زبان میں بن پوستہ کہتے ہیں ، اس قسم کا پیڑ جنگلی خشخاش کے پیڑ کی طرح ہوتا ہے ، پھول کی پتیوں کے سرے خشخاش کے پھول کی پتیوں کی طرح ہوتے ہیں ، فرق اس قدر ہے کہ سرے ان کے چوڑے ہوتے ہیں اور یہ پتیاں ذرا لمبی بھی ہوتی ہیں ، اس درخت کی جڑ گول ہوتی ہے اور بیج سفیدی مائل ہوتا ہے ، اس قسم کو استعمال میں نہیں لاتے ، دوسری قسم کا پھول زرد ہوتا ہے ، بو تیز ، مزہ تلخ ہوتا ہے اس کا پیڑ زمین پر بچھا رہتا ہے پتوں میں رطوبت ہوتی ہے ، خشخاش کے مشابہہ اس کے اجزا بھی ہوتے ہیں یہ قسم استعمال میں ہے اور مطلق مامیشا سے یہی مراد ہے.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (mimosa)
mimosa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone