تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mildew" کے متعقلہ نتائج
mildew کے لیے اردو الفاظ
mildew کے اردو معانی
اسم
- پھپھوندی
- کوئی سی خفیف طفیلی فُطر جو پودوں پر سفیدی تہ جما دیتی ہے یا ان کا رنگ بگاڑ دیتی ہے
- اس پھپھوندی کی پیدا کردہ تہ، بد رنگی یا بیماری
- پھپھوندی کی وجہ سے پیدا ہونے والی ایسی بد رنگی یا بے رنگی جیسے سوتی یا لینن کے کپڑوں، کاغذ اور چمڑے کو نمی میں رکھنے کی صورت میں پھپھوندی لگ جانے سے ان میں پیدا ہونے والی بد رنگی
فعل متعدی
- پھپھوندی سے متأثر کرنا
- پھپھوندی لگانا
فعل لازم
- پھپھوندی سے متأثر ہونا
- پھپھوندی لگنا
mildew के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फफूँदी
- कोई सी ख़फ़ीफ़ तुफ़ैली फ़ुत्र जो पौदों पर सफ़ेदी तह जमा देती है या उनका रंग बिगाड़ देती है
- उस फफूँदी की पैदा-कर्दा तह, बद-रंगी या बीमारी
- फफूँदी की वजह से पैदा होने वाली ऐसी बद-रंगी या बे-रंगी जैसे सूती या लेनिन के कपड़ों, काग़ज़ और चमड़े को नमी में रखने की सूरत में फफूँदी लग जाने से उन में पैदा होने वाली बद-रंगी
सकर्मक क्रिया
- फफूँदी से मुतअस्सिर करना
- फफूँदी लगाना
अकर्मक क्रिया
- फफूँदी से मुतअस्सिर होना
- फफूँदी लगना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mildew)
mildew
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔