تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"میٹھی چُھری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں میٹھی چُھری کے معانیدیکھیے
میٹھی چُھری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مجازاً: دشمن دوست نما، وہ شخص جو دوستی کے پیرائے میں دشمنی کرے، وہ شخص جو بظاہر دوست اور بباطن دشمن ہو، ظاہر میں خوشنما اور اصل میں مضرت رساں
- مجازاً: چکنی چپڑی بات، بہلانے پھسلانے والی گفتگو یا تحریر
English meaning of miiThii-chhurii
Noun, Feminine
- Metaphorically: the one who dose flattery talk
- snake in the grass, foe in friendly guise, secret enemy, treacherous friend, an enemy who feigns friendship
मीठी-छुरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रतीकात्मक: चिकनी-चुपड़ी बात, बहलाने-फुसलाने वाली बात या लेख
- मित्र के रूप में दुश्मन, वो व्यक्ति जो मित्रता के रूप में दुश्मनी करे, वो व्यक्ति जो देखने में मित्र और वास्तव में दुश्मन हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (میٹھی چُھری)
میٹھی چُھری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔