تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیٹھا" کے متعقلہ نتائج

غُرُور

گھمنڈ، تکبّر، نخوت، فخر

غروری

غرور

غُرُور آنا

تکبّر ہو جانا ، گھمنڈ ہو جانا .

غرور زہد

غُرُور شِکَن

تکبّر مٹانے والا ، گھمنڈ ختم کرنے والا .

غُرُور ٹُوٹْنا

گمانِ باطل یا گھمنڈ ختم ہونا

غُرُور توڑنا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور ڈھانا

نخوت ختم کر دینا، تکبّر مِٹا دینا

غُرُورِ حُسْن

خودنمائی، خود فریفتگی، خود پسندی

غُرُور نِکالنا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور ٹُوٹْ جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور ڈھے جانا

گھمنڈ ختم ہو جانا ؛ تکّبر مٹ جانا .

غُرُور مِٹْ جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور توڑ دینا

تکبُّر زائل کر دینا، گھمنڈ ختم کر دینا

غُرُور ڈھا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور نِکَل جانا

تکبر زائل ہوجانا، گھمنڈ جاتا رہنا

غُرُور مِٹا دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور نِکال دینا

تکبُّر زائل کرنا، گھمنڈ ختم کرنا

غُرُور کا سَر نِیچا

مغرور انسان ذلیل ہو کر رہتا ہے

غُرُورِ حُسْن و جَمال

خوبصورتی کا گھمنڈ

غُرُور کو دِل میں جَگَہ نَہ دینا

تکبر نہ کرنا

شِکَسْتَہ غُرُوْر

نَشَّہ غُرُور

مراد : غرور ، گھمنڈ ۔

پُر غُرُور

مغرور، متکبر، گھمنڈی، فخر سے بھرا ہوا

مَتاع غُرُور

تکبر کی جگہ، غرور کا سامان، دنیا، جہاں

دارُ الْغُرُور

فریب اور دھوکے کی جگہ ؛ (مجازاً) دُنیا .

سَر میں غُرُور ہونا

متکبر ہونا، مغرور ہونا

مَسْتِ شَرابِ غُرُور

مغرور ، متکبر ، جلد باز ؛ تند ، تیز

مُول نَہ وا سُوں بھائے کَرو جو نَر کَرے غُرُور، جو نَر سائِیں سے ڈَرے وا سے ڈَرو ضَرُور

مغرور سے بالکل نہ ڈرو مگر جو خدا سے ڈرے اس سے ضرور ڈرو

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھا کے معانیدیکھیے

مِیٹھا

miiThaaमीठा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

مِیٹھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذائقے میں شہد یا چینی جیسا ، شیریں (پھیکا اور کڑوا کے مقابل)
  • شیرینی ، حلاوت ، مٹھاس ، ُگڑ ، قند سیاہ ، چینی ملی ہوئی کوئی چیز
  • (مجازاً) مزے کا ، مزے دار ، لذیذ ، خوش ذائقہ ۔
  • مٹھائی ، حلوا ، موہن بھوگ ، روے کا بنا ہوا حلوہ ۔
  • ایک قسم کا میٹھا نیبو
  • (مجازاً) پیارا ، اچھا ، خوش گوار ، دل خوش کن
  • (کنا یۃ ً) معتدل ، متوازن ۔
  • ایک قسم کا کپڑا (جو نہ بہت موٹا ہوتا ہے نہ بہت باریک) ؛ شیریں باف
  • (کنایۃً) وہ شخص جس کی باتیں اور حرکتیں عورتوں کی سی ہوں ، زنان منتری ، زنانہ ، زنخا، ہیجڑا
  • نرم ، ہلکا ، دھیما
  • ۔ ۶۔ طمع ، فائدہ ، لالچ ۔
  • (مجازاً) اٹھارھواں ؛ آٹھواں جیسے میٹھا برس (فرہنگ آصفیہ) ۔ ۸۔ دھار کا کند ، جس کی دھار کند ہو
  • ایک قسم کا زہر ، اس کی صورت جدوار سے بہت مشابہ ہوتی ہے ، میٹھا تیلیا ، زہر ہلاہل

اسم، مذکر

  • تلوں کا تیل ، روغن ِکنجد جو پکانے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے ، کھانے کا تیل (کڑوا تیل کے مقابل) ۔

شعر

English meaning of miiThaa

Noun, Masculine

  • any sweetening substance like sugar or molasses, sweet lemon, sweetmeat
  • sweet

Adjective

  • cunning, hypocritical
  • mild
  • slow, lazy (horse)
  • sound and restful (sleep)
  • sweet, pleasant, loving

मीठा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अच्छे स्वादवाला। स्वादिष्ट।
  • चीनी, शहद आदि की तरह के स्वादवाला। मधुर। जैसे-मीठा आम, मीठी नारंगी, मीठा पुलाव।
  • जिसमें मिठास हो; मधुर स्वाद या रसवाला
  • जो सुनने में मधुर हो
  • मधुरभाषी।

مِیٹھا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone