تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیٹھا" کے متعقلہ نتائج

ریلا

پانی کا دھارا، رَو، سیلاب

ریلا بَہْنا

بہتات ہونا ، فروانی ہونا.

ریلا ہونا

رک : ریلا پڑنا.

ریلا پھینکْنا

(موسیقی) طبلے پر بجائی جانے والی تیز گت کا باہر نکلنا.

ریلا رَیلی

رک : ریلا پیلی.

ریلا آنا

مجمعے کے لوگوں کا ریلتے ہوئے کسی طرف کو آنا.

ریلا دینا

دھکّا دینا.

ریلا پیلی

دھکّم دھکّا ، بڑھتے ہوئے مجمعے کا دباؤ.

ریلا پڑنا

کسی مجمعے یا جمگھٹے میں دھکّم دھکّا ہونا، افراتفری ہونا

ریلَہ

رک : ریلا مع تحتی الفاظ.

ریلے پہ ریلا

بہت بھیڑ

پَن ریلا

رک: پن تھپیڑ۔

ریلَم ریلا

دھکّم دھکّا ، ریل پیل ، باہم ایک دُوسرے کو دھکیلنا ؛ کسی چیز کا افراط سے آنا.

چِیُوْنٹی کو مَوت کا ریلا بھی بَہُت ہے

تھوڑی آفت بھی غریب کو برباد کر دیتی ہے

مُوت کا ریلا

پیشاب کی دھار یا رَو

چِیُونٹِیوں کو مَوت ہی کا ریلا بَس ہے

پانی کا ریلا

سیلاب ، رو ، لہر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیٹھا کے معانیدیکھیے

مِیٹھا

miiThaaमीठा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

مِیٹھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذائقے میں شہد یا چینی جیسا ، شیریں (پھیکا اور کڑوا کے مقابل)
  • شیرینی ، حلاوت ، مٹھاس ، ُگڑ ، قند سیاہ ، چینی ملی ہوئی کوئی چیز
  • (مجازاً) مزے کا ، مزے دار ، لذیذ ، خوش ذائقہ ۔
  • مٹھائی ، حلوا ، موہن بھوگ ، روے کا بنا ہوا حلوہ ۔
  • ایک قسم کا میٹھا نیبو
  • (مجازاً) پیارا ، اچھا ، خوش گوار ، دل خوش کن
  • (کنا یۃ ً) معتدل ، متوازن ۔
  • ایک قسم کا کپڑا (جو نہ بہت موٹا ہوتا ہے نہ بہت باریک) ؛ شیریں باف
  • (کنایۃً) وہ شخص جس کی باتیں اور حرکتیں عورتوں کی سی ہوں ، زنان منتری ، زنانہ ، زنخا، ہیجڑا
  • نرم ، ہلکا ، دھیما
  • ۔ ۶۔ طمع ، فائدہ ، لالچ ۔
  • (مجازاً) اٹھارھواں ؛ آٹھواں جیسے میٹھا برس (فرہنگ آصفیہ) ۔ ۸۔ دھار کا کند ، جس کی دھار کند ہو
  • ایک قسم کا زہر ، اس کی صورت جدوار سے بہت مشابہ ہوتی ہے ، میٹھا تیلیا ، زہر ہلاہل

اسم، مذکر

  • تلوں کا تیل ، روغن ِکنجد جو پکانے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے ، کھانے کا تیل (کڑوا تیل کے مقابل) ۔

شعر

English meaning of miiThaa

Noun, Masculine

  • any sweetening substance like sugar or molasses, sweet lemon, sweetmeat
  • sweet

Adjective

  • cunning, hypocritical
  • mild
  • slow, lazy (horse)
  • sound and restful (sleep)
  • sweet, pleasant, loving

मीठा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अच्छे स्वादवाला। स्वादिष्ट।
  • चीनी, शहद आदि की तरह के स्वादवाला। मधुर। जैसे-मीठा आम, मीठी नारंगी, मीठा पुलाव।
  • जिसमें मिठास हो; मधुर स्वाद या रसवाला
  • जो सुनने में मधुर हो
  • मधुरभाषी।

مِیٹھا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone