تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِیْثاقِ لَکھنَؤ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِیْثاقِ لَکھنَؤ کے معانیدیکھیے
وزن : 222212
موضوعات: سیاسیات
مِیْثاقِ لَکھنَؤ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (سیاسیات) وہ معاہدہ، جو دسمبر۱۹۱۶ء میں ہندوستان کے شہر لکھنؤ میں سیاسی مفاہمت کے لئے مسلم لیگ اور کانگریس کے درمیان ہوا اور جس میں مسلمانوں کے حق نیابت، نمائندگی کے تناسب اور کسی فرقے پر اثر انداز ہونے والے کسی قانون یا قرارداد پر عمل درآمد کی بابت اُصول طے پایا تھا، اس کے روحِ رواں قائداعظم محمد علی جناح تھے
English meaning of miisaaq-e-lakhna.uu
Noun, Masculine
- between All India Muslim League and Indian National Congress
- Lucknow Pact of
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِیْثاقِ لَکھنَؤ)
مِیْثاقِ لَکھنَؤ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔