تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیر مَجلِس" کے متعقلہ نتائج

مُشْتاق

اشتیاق رکھنے والا، شائق، آرزو مند

مُشْتاق ہونا

آرزو مند، خواہش مند، طالب ہونا

مُشْتاقِ دید

مُشْتاق بنانا

آرزو مند ، طالب یا شوقین بنانا ، اشتیاق میں رکھنا ۔

مُشْتاقِ جَمال

مُشْتاقی

اشتیاق، شوق میں ہونا، آرزو مندی، طلب

مُشْتاقانَہ

مشتاق کی مانند، خواہشمندانہ، آرزو مندی کے ساتھ

مُشْتاقِین

بہت سارے مشتاق ؛ انتظار کرنے والے ، منتظرین ۔

مُشْتَق

۱۔ اخذ کیا ہوا ، ماخوذ ، نکلا ہوا ۔

دِیدَۂ مُشْتاق

مُنتظِر ، کسی کے اِنتظار ، میں کُھلی ہوئی آن٘کھ .

نا دِیدَہ مُشْتاق

غایَتِ چَشْمِ مُشْتاق

مُشْتَق ہونا

کسی لفظ کا مصدر سے بننا یا اصل مادّہ پر مشتمل ہونا

مُشْتَقات

اشتقاق سے بنائے ہوئے الفاظ، کسی لفظ یا اس کے اصل مادّہ سے بننے والے الفاظ و مرکبات

جُزْوی مُشْتَق

(ریاضی) ایک عدد سے کوئی دوسرا بنایا ہوا عدد ، جبر و مقابلہ کے قاعدے سے لیا ہوا حاصل

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیر مَجلِس کے معانیدیکھیے

مِیر مَجلِس

miir-e-majlisमीर-ए-मजलिस

وزن : 2222

موضوعات: سیاسیات

مِیر مَجلِس کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ۱۔ (i) صدرِ مجلس ، صدر نشین ، صدر انجمن ، (عموماً) کسی علمی یا ادبی محفل یا ادارے وغیرہ کا صدر ؛ منتظم اعلیٰ نیز میزبان ۔
  • (ii) (خصوصاً) صدرِ مشاعرہ ۔
  • ۲۔ـ صدر مدرسہ ، پرنسپل ۔
  • ۳۔ (سیاست) مجلس ِشوریٰ کا صدر ۔
  • ۴۔ صدر مملکت ، ملک کا سربراہ ۔

English meaning of miir-e-majlis

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • Master of assembly, chief guest, speaker of a assembly, principal, head of the meeting, head of the country

मीर-ए-मजलिस के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मजलिस या सभा का प्रधान, सभापति, प्रिंसिपल, मुशाएरा का संचालक, देश का शासक या प्रधान सेवक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیر مَجلِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیر مَجلِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone