تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِینا بازار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِینا بازار کے معانیدیکھیے
مِینا بازار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بازار جہاں صرف خواتین ہی دکان دار اور خواتین ہی خریدار ہوں، زنانہ بازار، عورتوں کا بازار، وہ بازار جہاں عورتیں ہی ہر طرح کی چیزیں بیچتی ہوں
- حکم شاہی کے تحت قائم کیا جانے والا عارضی بازار جو صرف شاہی خاندان کے افراد، نوابین، امرا اور روسا کی دل بستگی کے لیے ہوتا تھا
- صنعت و حرفت کے فروغ کے لیے لگایا جانے والا بازار جہاں ہمہ اقسام کی اشیا فروخت ہوتی ہوں
- وہ بازار جو خاص کر باشاہوں کی سیر کے لئے طرح طرح کی چیزیں لگا کر سجایا جائے
- (کنایۃً) عیش و عشرت کی جگہ
- وہ جگہ جہاں سامان بے ترتیبی اور بد سلیقے سے رکھا ہو
شعر
ہر مینا بازار سے مہدیؔ آنکھ بچا کر گزرا ہوں
پیٹ کے روگ سے فرصت کب ہے دل کا روگ لگائے کون
English meaning of miinaa-baazaar
Noun, Masculine
- shopping center handled by ladies, (this shopping center was first started by Mughal Emperor Akbar)
- fancy fair, women's fair or festival
- a bāzār where miscellaneous goods are sold
मीना-बाज़ार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह बाजार जिसमें केवल स्त्रियाँ क्रय विक्रय करती थीं। (अकबर द्वारा प्रचलित)
- सुंदर चीजों का बाजार
- मध्यकाल में वह बाज़ार जहाँ स्त्रियों द्वारा ही वस्तुओं का क्रय-विक्रय किया जाता था
- जौहरी बाज़ार
- सुंदर-सजावटी चीज़ों का बाज़ार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِینا بازار)
مِینا بازار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔