تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِعْیارِی عَدَد" کے متعقلہ نتائج

مَقْدور

تاب، طاقت، زور، قوت، قدرت

مَقدُور دینا

اختیار یا طاقت دینا ، استطاعت دینا ۔

مَقدُور رَکھنا

حیثیت ہونا ، استطاعت رکھنا ، مالک ہونا ، بس یا اختیار رکھنا ۔

مَقدُور کی بات

روپے کا کھیل ، مال و دولت کے ذریعے پورا ہونے والا کام نیز قسمت کا معاملہ ۔

بے مقدور

غریب، مفلس، بے حیثیت، بے عزت، بے مقدرت

تا مَقْدُور

رک : تاب مقدور .

صاحِبِ مَقْدُور

طاقت یا استطاعت رکھنے والا نیز مال دار، دولت مند

رِزْقِ مَقْدُور

متعین یا طے شدہ رزق ؛ (مجازاً) بنیادی ضروریاتِ زندگی.

تا بَمَقْدُور

۔ دیکھو تا مقدور۔

تا بَہ مَقْدُور

حتی الامکان، امکان بھر، بساط بھر، جہاں تک قابو یا طاقت ہو

بات مَقْدُور سے باہَر کَرنا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات یا کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِعْیارِی عَدَد کے معانیدیکھیے

مِعْیارِی عَدَد

me'yaarii 'adadमे'यारी 'अदद

اصل: عربی

موضوعات: ریاضی ریاضی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

مِعْیارِی عَدَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ریاضی) وہ عدد جس میں کسر نہ ہو یعنی سالم ہو، جیسے: پانچ، چھ، عدد صحیح، کسی ریاضی مسئلے میں مقرر کیا گیا عدد جسے معیار بنایا گیا ہو

Urdu meaning of me'yaarii 'adad

Roman

  • (riyaazii) vo adad jis me.n kasar na ho yaanii saalim ho, jaiseh paa.nch, chhः, adad sahiih, kisii riyaazii masle me.n muqarrar kiya gayaa adad jise mayaar banaayaa gayaa ho

मे'यारी 'अदद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (गणित) वह संख्या जिसमें कोई अंश न हो, अर्थात अखंड हो, जैसे: पाँच, सही संख्या, किसी गणितीय समस्या की निर्दिष्ट की गई संख्या जिसे मानक बनाया गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَقْدور

تاب، طاقت، زور، قوت، قدرت

مَقدُور دینا

اختیار یا طاقت دینا ، استطاعت دینا ۔

مَقدُور رَکھنا

حیثیت ہونا ، استطاعت رکھنا ، مالک ہونا ، بس یا اختیار رکھنا ۔

مَقدُور کی بات

روپے کا کھیل ، مال و دولت کے ذریعے پورا ہونے والا کام نیز قسمت کا معاملہ ۔

بے مقدور

غریب، مفلس، بے حیثیت، بے عزت، بے مقدرت

تا مَقْدُور

رک : تاب مقدور .

صاحِبِ مَقْدُور

طاقت یا استطاعت رکھنے والا نیز مال دار، دولت مند

رِزْقِ مَقْدُور

متعین یا طے شدہ رزق ؛ (مجازاً) بنیادی ضروریاتِ زندگی.

تا بَمَقْدُور

۔ دیکھو تا مقدور۔

تا بَہ مَقْدُور

حتی الامکان، امکان بھر، بساط بھر، جہاں تک قابو یا طاقت ہو

بات مَقْدُور سے باہَر کَرنا

اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات یا کام کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِعْیارِی عَدَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِعْیارِی عَدَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone