تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِعْراض" کے متعقلہ نتائج

زِینَہ

سِیڑھی نیز سِیڑھیوں کا سِلسلہ، سیڑھیاں

زِینَہ زِینَہ

رک : زِینَہ بَزینَہ۔

زِینَہ دار

(کاشتکاری) زِینوں کی طرح ایک دُوسرے سے اون٘چا کھیت

زِینَہ نُما

زِینے کی طرح کا، زِینے کی شکل کا

زِینَہ بَزِینَہ

ایک ایک زِینہ چڑھ کے ، قدم بہ قدم ، درجہ بدرجہ ، بتدریج.

زِینَہ بَنْدی

(کاشتکاری) کھیتوں کو زِینے کی طرح ایک دوسرے سے اونچا بنانا.

زِینَۂ رَواں

متحرک زینہ ، مشین کے ذریعے چلتا ہوا زینہ ، خود کار زینہ.

جَن٘گی زِینَہ

لڑائی میں استعمال ہونے والی لمبی سیڑھی جو دیواروں اور فصلیوں وغیرہ پر چڑھنے میں کام آتی ہے.

گُھمیری زِینَہ

(معماری) لاٹ یا مینار کے اندر بنا ہوا مُدوّرزینہ ، چکّردار زینہ خواہ عمارت کے اندر ہو جیسے لاٹ وغیرہ کے اندر بنا ہوتا ہے یا علیحدہ بنا ہوا ہو .

مَرْغُولَہ زِینَہ

عمارت کا چکردار زینہ ، گول زینہ ، مڑواں زینہ ۔

صَدْرِ زِینَہ

زینے کا سامنے والا حصہ.

چَکَّر دار زِینَہ

وہ زینہ جس کی سیڑھیاں ایک دائرے میں بل کھاتی ہوئی اوپر تک چلی جائیں، گھمیری زینہ، گول زینہ، مدور زینہ

چوبی زِینَہ بَنْدی

پاڑ بان٘دھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِعْراض کے معانیدیکھیے

مِعْراض

me'raazमे'राज़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: فقہ فقہ

اشتقاق: عَرَضَ

مِعْراض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فقہ) ایک بے پر کا تیر جو نشانے پر عرض سے جا کر لگے تو شکار (فقہ میں حرام اور اگر اس کی نوک میں تیزی ہو اور نوک کی جانب سے لگے تو شکار حلال ہے) ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مِعْراج

اُوپر چڑھنے کی چیز ، سیڑھی ، زینہ ، نرد بان ، نسینی

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِعْراض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِعْراض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone