تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"menial" کے متعقلہ نتائج
menial کے لیے اردو الفاظ
menial کے اردو معانی
صفت
- گھر گرہستی یا گھریلو ملازم سے متعلق
- کم درجہ
- گھٹیا
- چھوٹا
- معمولی
- نیچ
- ادنیٰ
- خانگی
- نچلے درجے کا
- سفلہ
- کمین
- کمینہ
اسم
- نوکر
- خدمت گار
- گھریلو نوکر چاکر
- کمین
- شاگرد پیشہ
- گھریلو ملازم
- غلام قسم کا شخص
- فرماں بردار شخص
menial के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- घर-गृहस्ती या घरेलू मुलाज़िम से मुत'अल्लिक़
- कम-दर्जा
- घटिया
- छोटा
- मा'मूली
- नीच
- अदना
- ख़ानगी
- निचले दर्जे का
- सिफ़्ला
- कमीन
- कमीना
संज्ञा
- नौकर
- ख़िदमत-गार
- घरेलू नौकर चाकर
- कमीन
- शागिर्द पेशा
- घरेलू मुलाज़िम
- ग़ुलाम क़िस्म का शख़्स
- फ़रमाँ-बर्दार शख़्स
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
monel
تجارتی نام: نکل اور تانبے کا مرکب جو بڑی تنشی قوت کا حامل اور گھسنے ، زنگ لگنے سے محفوظ ہوتا ہے۔.
مُنال
برفانی پہاڑوں پر پایا جانے والا ایک نہایت خوشنما مور کی مانند پرند جس کی چونچ کوئے یا چیل سے مشابہ ہوتی ہے، پر سبز، گردن پر لاجوردی کنٹھ اور سر پر تاج ہوتا ہے، مرغِ زرّیں، کوہِ ہمالیہ کا چکور
مَینُوَل
کوئی کتاب یا کتابچہ جو رہنمائی یا حوالے کے لیے استعمال ہو ؛ دستی کتاب ، دستورالعمل ؛ مذہبی رسوم کے آداب
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (menial)
menial
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔