تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنال" کے متعقلہ نتائج

مُنال

برفانی پہاڑوں پر پایا جانے والا ایک نہایت خوشنما مور کی مانند پرند جس کی چونچ کوئے یا چیل سے مشابہ ہوتی ہے، پر سبز، گردن پر لاجوردی کنٹھ اور سر پر تاج ہوتا ہے، مرغِ زرّیں، کوہِ ہمالیہ کا چکور

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنال کے معانیدیکھیے

مُنال

munaalमुनाल

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

مُنال کے اردو معانی

ہندی - اسم، مذکر

  • برفانی پہاڑوں پر پایا جانے والا ایک نہایت خوشنما مور کی مانند پرند جس کی چونچ کوئے یا چیل سے مشابہ ہوتی ہے، پر سبز، گردن پر لاجوردی کنٹھ اور سر پر تاج ہوتا ہے، مرغِ زرّیں، کوہِ ہمالیہ کا چکور

فارسی - اسم، مؤنث

  • حقے کی نے کے منھ میں لیے جانے والے سرے میں لگانے کی پتلی، (لکڑی یا کسی دھات کی) عموماً مخروطی نلکی

Urdu meaning of munaal

  • Roman
  • Urdu

  • barfaanii pahaa.Do.n par paaya jaane vaala ek nihaayat Khushanumaa mor kii maanind parind jis kii chonch kau.e ya chiil se mushaabeh hotii hai, par sabaz, gardan par laajavrdii kanTh aur sar par taaj hotaa hai, marg-e-zariin, koh-e-himaalyaa ka chakor
  • haqiiqii ne ke mu.nh me.n li.e jaane vaale sire me.n lagaane kii putlii, (lakk.Dii ya kisii dhaat kii) umuuman maKhruutii nalkii

English meaning of munaal

Hindi - Noun, Masculine

  • Perdix Rufa or Tetrao Rufus

Persian - Noun, Feminine

  • a thin, usually conical tube (of a wood or a metal) to be placed in the starting point of the long pipe of a hookah

मुनाल के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बहुत सुंदर पहाड़ी पक्षी जिसकी हरी गर्दन पर सुंदर कंठा सा होता है और जिसके सिर पर कलगी होती है, ये बर्फानी पर्वतों पर पाया जाता है

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हुक़्क़े के लम्बे पाइप सिरे में लगाने की पतली, (लकड़ी या किसी धात की) प्रायः शंकु नलकी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنال

برفانی پہاڑوں پر پایا جانے والا ایک نہایت خوشنما مور کی مانند پرند جس کی چونچ کوئے یا چیل سے مشابہ ہوتی ہے، پر سبز، گردن پر لاجوردی کنٹھ اور سر پر تاج ہوتا ہے، مرغِ زرّیں، کوہِ ہمالیہ کا چکور

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone