Search results
Saved words
Showing results for "me.nDh"
Meaning ofSee meaning me.nDh in English, Hindi & Urdu
مینڈھ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مشرقی یا ایشیائی طرز کی بنی ہوئی زین جس کا پچھلا حصہ سوار کے کمر ٹکانے کو تکیہ گاہ کے طور پر ذرا اُوپر کو اٹھا ہوا ہوتا ہے اسی طرح سامنے کا سرا بھی کسی قدر ابھرا ہوا بنایا جاتا ہے ۔ جس کو اصطلاحاً سردال کہتے ہیں اور پچھلے سرے کو موخرا اور مینڈھ اور درمیانی حصہ بیٹھک کہلاتا ہے
- کنویں کی منڈیر ، پشتہ ۔
- کھیت کی منڈیر ، پشتہ ، ڈولا ، باڑ ، مینڈ ۔
- (موسیقی) سارن کی اوپر کی کور جس پر ستار کے تار چھیڑ کے ساتھ لگّا کھاتے ہیں
- کسی چیز کا کنارہ یا حد ۔
- (گنوار) سِلا ّ ۔ خوشہ چینی ۔ لاؤنی
Showing search results for: English meaning of mendh
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (me.nDh)
me.nDh
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone