تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"میل مُلاقات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں میل مُلاقات کے معانیدیکھیے
میل مُلاقات کے اردو معانی
عربی، ہندی - اسم، مؤنث
- ملنا جلنا، ربط ضبط، دوستی، شناسائی
شعر
مجھے اس سے تو کوئی اور نہیں تھا مطلب
میں نے چاہا تھا ذرا میل ملاقات بڑھے
وہ ہمیں بھول گیا ہو تو عجب کیا ہے فرازؔ
ہم نے بھی میل ملاقات کی کوشش نہیں کی
English meaning of mel-mulaaqaat
Arabic, Hindi - Noun, Feminine
- socialization, amity and meeting
मेल-मुलाक़ात के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भेंट, मेलमिलाप, रुष्ट पक्षों में होने वाला मेल, दोस्ती, जान-पहचान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (میل مُلاقات)
میل مُلاقات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔