تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِحراب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِحراب کے معانیدیکھیے
Roman
مِحراب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱۔ (i) (عموماً) مسجد میں وہ قوس یا کمان نما قبلہ رُخ جگہ جہاں منبر کے ساتھ امام کھڑے ہوکر نماز پڑھاتا ہے ۔
- ۱. (ii) قوس یا کمان کی شکل کی کوئی چیز نیز قوس ، کمان ۔
- ۲۔ طاق ، طاقچہ ، گول دروازہ ۔
- ۳۔ (معماری) دروازے کی اُوپری چوکھٹ اور محراب کے بیچ کی جگہ نیز روکار کی تکونی لوح ۔
- ۴۔ کلام مجید جو حافظ تراویح میں پڑھتا ہے (عموماً سننا سنانا کے ساتھ مستعمل) تراویح میں قرآن مجیدکی قرأت ۔
- ۵۔ گھر ، خانہ ؛ صدرِ مجلس ؛ شاہی خلوت گاہ ؛ خلوت خانہ ، حجرہ ؛ کمرے میں سب سے اونچی یا خاص بیٹھنے کی جگہ ؛ وہ جگہ جہاں بادشاہ یا بڑے آدمی بیٹھتے ہیں
- ۵. (i) ہتھیار
- ۵. (ii) جنگ لڑنے کی جگہ ۔
Urdu meaning of mehraab
Roman
- ۱۔ (i) (umuuman) masjid me.n vo qaus ya kamaan numaa qibla ruKh jagah jahaa.n mimbar ke saath imaam kha.De hokar namaaz pa.Dhaataa hai
- ۱. (ii) qaus ya kamaan kii shakl kii ko.ii chiiz niiz qaus, kamaan
- ۲۔ taaq, taaqcha, gol darvaaza
- ۳۔ (maamaarii) darvaaze kii u.uoprii chaukhaT aur mahiraab ke biich kii jagah niiz ruukaar kii tikonii lauh
- ۴۔ kalaam majiid jo haafiz taraaviih me.n pa.Dhtaa hai (umuuman sunnaa sunaanaa ke saath mustaamal) taraaviih me.n quraan majiid kii qara॔ta
- ۵۔ ghar, Khaanaa ; sadar-e-majlis ; shaahii Khalavatgaah ; KhalavatKhaanaa, hujra ; kamre me.n sab se u.unchii ya Khaas baiThne kii jagah ; vo jagah jahaa.n baadashaah ya ba.De aadamii baiThte hai.n
- ۵. (i) hathiyaar
- ۵. (ii) jang la.Dne kii jagah
English meaning of mehraab
Noun, Feminine
- arch, shelf, arched niche, royal closet or private chamber, principal niche in the mosque from where the imam conducts the prayers
मेहराब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- द्वार के ऊपर का अर्धमंडलाकार बनाया हुआ भाग, डाट वाला गोल दरवाज़ा, ताक़, ताकचा, अर्धचन्द्र के आकार की कोई चीज़ या दीवार, कमान, युद्ध का स्थान, मस्जिद में बना कमान की भाँती वह स्थान जहाँ नमाज़ के समय इमाम खड़ा होता है
مِحراب سے متعلق کہاوتیں
مِحراب کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رَضِینا
(فقرۂ عربی اُردو میں مستعمل) جو کُچھ خدا کی مصلحت ہو ہم اس میں خوش ، اس کی مرضی کا سامنے سرِ تسلیم خم ہے (عربی کے فقرے ” رضینا بالقضا “ کی تخلفیف).
رَذِیل کی دوسْتی پانی کی لَکِیر ، شَرِیف کی دوسْتی پَتَّھر کی لَکِیر
کمینے اور کم ظرف کی کسی بات کا بھروسا نہیں.
رَضائی
لحاف، لبادہ، سوڑ، گدڑیرنگین ابرے اور استر کے بیچ میں روئی بھرا اور گوٹ لگا اوڑھنے کا ایک کپڑا، رُوئی بھری دُلائی
رُوْزَہ
(اسلام) ایک فرض جس کے ادا کرنے کے لیے صبحِ صادق سے لے کر غروب آفتاب تک کھانے پِینے اور بیوی کی مقاریت سے پرہیز کِیا جاتا ہے، مذہب اسلام میں روزے کی تین قسمیں ہیں فرض، واجب اور نفل روزہ، فرض روزہ رمضان کے مہینے میں پہلی تاریخ سے آخری تاریخ تک (پورے مہینے) کا ہوتا ہے
رِضائی
وہ عمل یا طریقہ جسے دیکھ کر اس لیے نہ ٹوکا جائے کہ وہ دیکھنے والے کی نظر میں درست ہو . پسند کیا ہوا (عمل).
diazo
رنگ کرنے یا چربہ اتارنے کا ایک عمل جس میں ڈائزو کا مرکب استعمال ہوتا ہے جو روشنی سے متأثر ہو کر انحلا ل پذیر ہوتا ہے.
رَضَاعی
وہ دو افراد (مرد یا عورت) جنہوں نے ایک عورت کا دودھ پیا ہو (سگے بہن بھائیوں کے علاوہ)، دودھ شریک (بہن/ بھائی)
رِضاع
ماں دائی کا بچّے کو دودھ بلانے کا عمل، نیز وہ مدت یا عمر، جس میں بچہ ماں یا دائی کا دودھ پیتا ہے، رضاعت
روزے چُھڑانے گَئے نَماز گَلے پَڑی
جب ایک آفت سے بچنے کی تدبیر یا فکر میں ایک دوسری آفت سر پڑ جائے تو بولتے ہیں.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farefta
फ़रेफ़्ता
.فَریفْتَہ
attracted to, deluded, seduced
[ Duniyavii chizen dil ko farefta kar ke aarizi khushi hi pahunchati hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aqiidat
'अक़ीदत
.عَقِیدَت
faith, veneration, alliance, attachment
[ Bandon ki khuda ke tayeen aqidat honi chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaabaashii
शाबाशी
.شاباشی
appreciation, praise
[ Meere bayan par us ki shaabaashi dikhaavaa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qitaar
क़ितार
.قِطَار
line, queue, row
[ Ek sath chadhava karne vale logon ki nadi ke kinare qatar lagi huyi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtijaaj
एहतिजाज
.اِحْتِجاج
protest, objection, outcry
[ Hindustani awam ne Angrez hukoomat ke khilaf ba-awaz-e-buland ehtijaj kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajviiz
तज्वीज़
.تَجْوِیز
resolution, determination
[ Ham is tajviz ki himayat karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarobaarii
कारोबारी
.کَارُوْبارِی
businessman
[ Hindustan mein duniya ki badi-badi kaarobaarii hastiyan hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baa-vafaa
बा-वफ़ा
.با وَفا
sincere, true, devoted, faithful, loyal
[ Tulsi-Daas Raam ke tayeen ba-wafa the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishq
'इश्क़
.عِشْق
strong emotional attachment, all-consuming love, love
[ ishq mein mafad ki koyi jagah nahin hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baraah-e-raast
बराह-ए-रास्त
.بَراہِ راسْت
[ Tum bagair ham se puche barah-e-raast un se rupaye mang liye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِحراب)
مِحراب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔