تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِحْنَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِحْنَت کے معانیدیکھیے
مِحْنَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دکھ، رنج، تکلیف، زحمت، پریشانی
-
مشقت، ریاضت، سخت کوشش، جان فشانی، تن دہی، سرگرمی
مثال - دل کا مدعا کھولیا ، بولیاکہ تیری ہمت تی تیری دولت تی رقیب کی محنت تی آسودا ہوا (۱۶۳۵ ، سب رس ، ۷۹) عشق کا لذت وو جو معشوق منگتیانہیں تو عشق نہیں یو محنت ہے سارا (۱۶۷۲ ، عبداﷲ قطب شاہ ، د : ۳۲) - اساتذہ بھی ان (فرمان فتح پوری) کی لیاقت اور محنت کی داد دیتے تھے
- کام کاج، مزدوری
- دست کاری
- کام کی اجرت، روزینہ
شعر
صرف محنت کیا ہے انورؔ کامیابی کے لئے
کوئی اوپر سے بھی ٹیلیفون ہونا چاہئے
کوئی خودکشی کی طرف چل دیا
اداسی کی محنت ٹھکانے لگی
فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا
مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ
English meaning of mehnat
मेहनत के हिंदी अर्थ
مِحْنَت سے متعلق محاورے
مِحْنَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِحْنَت)
مِحْنَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔