تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَزَہ کَرنا

انوکھی بات کرنا ، تماشے کی بات کرنا ، تماشا دکھانا ، لطف دکھانا ۔

مَزَہ تَمام کَرنا

عیش میں خلل ڈالنا، رنگ میں بھنگ کرنا

مَزَہ حاصِل کَرنا

لطف حاصل کرنا، ذائقہ معلوم کرنا

مَزَہ کِرکِرا کَرنا

۔لطف کھودینا۔ سچ پوچھئے تو اس سال گرمی گردوغبار اور پسینے کے شرّاٹوںنے سارا مزہ کرکرا کردیا۔

مَزَہ کَھنْڈِت کَرنا

رنگ میں بھنگ کرنا ، رنگ میں بھنگ ڈالنا ، لطف غارت کرنا

بَد مَزَہ کَرنا

annoy

مُنہ کا مَزَہ خَراب کَرنا

منھ کا ذائقہ بگاڑنا ، طبیعت مکدر کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

مَزَہ کَرنا

maza karnaaमज़ा करना

  • Roman
  • Urdu

مَزَہ کَرنا کے اردو معانی

  • انوکھی بات کرنا ، تماشے کی بات کرنا ، تماشا دکھانا ، لطف دکھانا ۔

Urdu meaning of maza karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • anokhii baat karnaa, tamaashe kii baat karnaa, tamaashaa dikhaanaa, lutaf dikhaanaa

मज़ा करना के हिंदी अर्थ

  • अनोखी बात करना, तमाशे की बात करना, तमाशा दिखाना, चमत्कार दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَزَہ کَرنا

انوکھی بات کرنا ، تماشے کی بات کرنا ، تماشا دکھانا ، لطف دکھانا ۔

مَزَہ تَمام کَرنا

عیش میں خلل ڈالنا، رنگ میں بھنگ کرنا

مَزَہ حاصِل کَرنا

لطف حاصل کرنا، ذائقہ معلوم کرنا

مَزَہ کِرکِرا کَرنا

۔لطف کھودینا۔ سچ پوچھئے تو اس سال گرمی گردوغبار اور پسینے کے شرّاٹوںنے سارا مزہ کرکرا کردیا۔

مَزَہ کَھنْڈِت کَرنا

رنگ میں بھنگ کرنا ، رنگ میں بھنگ ڈالنا ، لطف غارت کرنا

بَد مَزَہ کَرنا

annoy

مُنہ کا مَزَہ خَراب کَرنا

منھ کا ذائقہ بگاڑنا ، طبیعت مکدر کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone