تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزَہ دینا" کے متعقلہ نتائج

مَزَہ دینا

لطف دینا ، محفوظ کرنا ، لذت پہنچانا ، ذائقہ بخشنا ۔

مَزَہ کِرکِرا کَر دینا

لطف غارت کرنا ، لطف کھو دینا ، رنگ میں بھنگ ڈالنا ۔

کانوں کو مَزَہ دینا

باتیں سننے سے مزہ آنا ، سننے میں لطف آنا.

مُنہ کو مَزَہ لَگا دینا

زبان کو چاٹ لگانا ، چسکا ڈال دینا ، چٹورا بنا دینا.

قَنْدِ مُکَرَّر کا مَزَہ دینا

بہت مزہ دین، بہت لطف دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزَہ دینا کے معانیدیکھیے

مَزَہ دینا

maza denaaमज़ा देना

  • Roman
  • Urdu

مَزَہ دینا کے اردو معانی

  • لطف دینا ، محفوظ کرنا ، لذت پہنچانا ، ذائقہ بخشنا ۔

Urdu meaning of maza denaa

  • Roman
  • Urdu

  • lutaf denaa, mahfuuz karnaa, lazzat pahunchaanaa, zaayqaa bakhshana

मज़ा देना के हिंदी अर्थ

  • लुतफ़ देना, महफ़ूज़ करना, लज़्ज़त पहुंचाना, ज़ायक़ा बख़्शना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَزَہ دینا

لطف دینا ، محفوظ کرنا ، لذت پہنچانا ، ذائقہ بخشنا ۔

مَزَہ کِرکِرا کَر دینا

لطف غارت کرنا ، لطف کھو دینا ، رنگ میں بھنگ ڈالنا ۔

کانوں کو مَزَہ دینا

باتیں سننے سے مزہ آنا ، سننے میں لطف آنا.

مُنہ کو مَزَہ لَگا دینا

زبان کو چاٹ لگانا ، چسکا ڈال دینا ، چٹورا بنا دینا.

قَنْدِ مُکَرَّر کا مَزَہ دینا

بہت مزہ دین، بہت لطف دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزَہ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزَہ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone