تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوالِید ثَلاثَہ" کے متعقلہ نتائج

مَوالِید

مخلوق یعنی جمادات، نباتات اور حیوانات

مَوالِیدُ الْبَدَن

(طب) ارواح، اخلاط اور اعضا

مَوالِیدِ سِہ گانَہ

تین قسم کی مخلوق جو روئے زمین پر ہے جمادات پہاڑ پتھر، نباتات یعنی درخت اور بوٹیاں وغیرہ، حیوانات کل جاندار چیزیں

مَوالِیدِ ثَلَثَہ

رک : موالید ثلاثہ

مَوالِید ثَلاثَہ

مخلوق کی بنیادی تقسیم کے لحاظ سے تین قسمیں: جمادات، نباتات اور حیوانات

مُوَلَّد

۱۔ دوغلا ، دو نسلا ، مخلوط النسل (عموما ً لفظ کے لیے مستعمل) ۔

مُوَلِّد

پیپ پیدا کرنے والا، طب: وہ جراثیم جو پیپ پیدا کرتے ہیں (Pyogenic)

مُوَلِّدُ اللُّغات

(طب) تھوک کو زیادہ کرنے والی غذا یا دوا ، وہ غذا یا دوا جس کے استعمال سے بار بار یا بہت سا تھوک آئے (Sialagogue)

مُوَلِّدُ الحَرارَت

حرارت پیدا کرنے والا ؛ (طب) دماغ کا وہ مرکز جو کہ جسم میں حرارت کی پیدائش پر غالب و حکمران ہے (Thermogenetic)

مُوَلِّدَہ دان

(طب) خصیہ ، فوطہ ۔

مُوَلَّدَہ

رک : مولد ۔

مُوَلَّدات

عناصر اربعہ اور ان سے حاصل ہونے والی چیزیں ؛ مثلا ً: کانیں ، نباتات ، حیوانات وغیرہ ۔

مُوَلِّدَہ

(طب) خصیوں کی وہ قوت جو منی پیدا کرتی ہے اور پھر اس میں تصرف کر کے اس میں صورت حیوانی بنانے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے

مُوَلَّدِین

مولد (وہ عجمی جنہوں نے عرب میں پرورش پائی ہو) کی جمع ۔

نَو مُوَلَّد

رک : نو مولود جو زیادہ مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوالِید ثَلاثَہ کے معانیدیکھیے

مَوالِید ثَلاثَہ

mavaaliid-e-salaasaमवालीद-ए-सलासा

اصل: عربی

وزن : 1222122

  • Roman
  • Urdu

مَوالِید ثَلاثَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مخلوق کی بنیادی تقسیم کے لحاظ سے تین قسمیں: جمادات، نباتات اور حیوانات
  • کنا یۃً: تین اشخاص، تین آدمی

Urdu meaning of mavaaliid-e-salaasa

  • Roman
  • Urdu

  • maKhluuq kii buniyaadii taqsiim ke lihaaz se tiin qismenh jamaadaat, nabaataat aur haivaanaat
  • kannaa yanah tiin ashKhaas, tiin aadamii

English meaning of mavaaliid-e-salaasa

Noun, Masculine

  • the three kinds or classes of creation, viz. animals, plants, and minerals
  • Metaphorically: three persons

मवालीद-ए-सलासा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिकात्मका: तीन व्यक्ति, तीन आदमी, तीन जन
  • सृष्टि के तीनों वर्ग: प्राणी, वनस्पति, जड पदार्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوالِید

مخلوق یعنی جمادات، نباتات اور حیوانات

مَوالِیدُ الْبَدَن

(طب) ارواح، اخلاط اور اعضا

مَوالِیدِ سِہ گانَہ

تین قسم کی مخلوق جو روئے زمین پر ہے جمادات پہاڑ پتھر، نباتات یعنی درخت اور بوٹیاں وغیرہ، حیوانات کل جاندار چیزیں

مَوالِیدِ ثَلَثَہ

رک : موالید ثلاثہ

مَوالِید ثَلاثَہ

مخلوق کی بنیادی تقسیم کے لحاظ سے تین قسمیں: جمادات، نباتات اور حیوانات

مُوَلَّد

۱۔ دوغلا ، دو نسلا ، مخلوط النسل (عموما ً لفظ کے لیے مستعمل) ۔

مُوَلِّد

پیپ پیدا کرنے والا، طب: وہ جراثیم جو پیپ پیدا کرتے ہیں (Pyogenic)

مُوَلِّدُ اللُّغات

(طب) تھوک کو زیادہ کرنے والی غذا یا دوا ، وہ غذا یا دوا جس کے استعمال سے بار بار یا بہت سا تھوک آئے (Sialagogue)

مُوَلِّدُ الحَرارَت

حرارت پیدا کرنے والا ؛ (طب) دماغ کا وہ مرکز جو کہ جسم میں حرارت کی پیدائش پر غالب و حکمران ہے (Thermogenetic)

مُوَلِّدَہ دان

(طب) خصیہ ، فوطہ ۔

مُوَلَّدَہ

رک : مولد ۔

مُوَلَّدات

عناصر اربعہ اور ان سے حاصل ہونے والی چیزیں ؛ مثلا ً: کانیں ، نباتات ، حیوانات وغیرہ ۔

مُوَلِّدَہ

(طب) خصیوں کی وہ قوت جو منی پیدا کرتی ہے اور پھر اس میں تصرف کر کے اس میں صورت حیوانی بنانے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے

مُوَلَّدِین

مولد (وہ عجمی جنہوں نے عرب میں پرورش پائی ہو) کی جمع ۔

نَو مُوَلَّد

رک : نو مولود جو زیادہ مستعمل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوالِید ثَلاثَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوالِید ثَلاثَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone