تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوتیٰ" کے متعقلہ نتائج

مَوتا

میت، مرا ہوا، مردہ، موتی

مَوتےٰ

میت، مرا ہوا، مردہ، موتی

مَوتیٰ

میت، مرا ہوا، مردہ، موتی

mete

حِصَّہ

مَتا

خیال، رائے، صلاح، مشورہ

mate

رَفِیقَۂ حَیات

مَتی

مست، متوالا

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

مُوٹا

۱۔ (i) معتدل جسامت سے زیادہ ،لحیم شحیم ، فربہ ، تنومند ، بھاری جسم والا (دُبلا کی ضد)

مُٹا

چوگان

موتا ہونا

کسی کا مر جانا، واقعہ مرگ ہونا

مُطاع

اطاعت کیا گیا، جس کے حکم کی تعمیل کی جائے، جس کی اطاعت کی جائے، لائق اطاعت

مَوتےٰ میں جانا

موت کے موقع پر کسی کے گھر جانا ، تعزیت کے لیے جانا

مَوتےٰ کی رَسْم

(ہندو) راجپوتوں میں ایک سزا جو گستاخ اور کلنکی کو دی جاتی ہے جس میں مجرم کو سیاہ رنگ کے کپڑے پہنائے جاتے ہیں اور کمر میں کالی تلوار لگا کر مشکی گھوڑے پر سوار کیا جاتا ہے اور پھر اس کو علاقے کی حد سے باہر نکل جانے کا حکم دے دیا جاتا ہے

مَوتےٰ بَھری

مُردوں یا مقتولوں سے پُر

مَوتاد

معتاد، مقدار، حد، دوار کی مقدار

مَٹِّی

زمین کی بالائی تہہ، وہ مادّہ جو زمین پر بچھا ہوا ہے (مختلف مادوں کے باریک ذروں کا مرکب)

مِٹائی

مٹنے یامٹانے کی کیفیت یا عمل ، مٹانا ، مٹنا ۔

مَٹِّی

زمین کی بالائی تہہ، وہ مادّہ جو زمین پر بچھا ہوا ہے (مختلف مادوں کے باریک ذروں کا مرکب)

مِتائی

دوستانہ، دوستی

مِٹِّی

زمین کی بالائی تہہ، وہ مادّہ جو زمین پر بچھا ہوا ہے (مختلف مادوں کے باریک ذروں کا مرکب)

موٹائی

موٹا پن، موٹا ہونے کی حالت، موٹا ہونا

mite

کِرْمک

ما و تُو

من و تُو، میں اور تم، ہم اور تم

مِتی

تاریخ، تتھ

ماتا

ماں

ماتی

دیوانی، مدہوش، مبتلا

ماٹی

مٹی، خاک

مَوت آئی

کہیں مر گیا، غائب ہو گیا، واپس نہ آیا

مَوت آئے

(کوسنا) مر جائے ، غارت ہو

مُتاعی

نکاحی سے کم درجے کی عورت

مُطاعی

میرے محترم ، اے بزرگوار ۔

مُٹائی

موٹا پن، فربہی، جسامت، دبیز پن، دَل، موٹاپن

مَوت آفْرِیں

مردہ کر دینے والا، بے جان کر دینے والا

موٹے

موٹا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل

mote

ذَرَّہ

موٹی

۱۔ فربہ ، تنو مند ، لحیم شحیم

مُوتی

اعلیٰ درجے كا موتی.

مُعْطی

(طب) وہ شخص یا حیوان جس کا خون یا کوئی عضو کسی دوسرے انسان یا حیوان کے لیے دیا جائے

موٹا آدمی گَھٹے نَہ دُبْلائے، دُبْلے کا تو کام تَمام ہو جائے

زبردست بڑا صدمہ سہارسکتا ہے ، کمزور کو تھوڑی تکلیف بھی پست کردیتی ہے ، غریب کو ہر بات میں مشکل ہے

موٹا دِکھائی دینا

نظر کا اس قدر کمزور ہوجانا کہ صرف بڑی چیز نظر آئے ، کم سوجھنا ، کم نظر آنا ، دھندلا دکھائی دینا ، صاف نہ دکھائی دینا

مَوت آلُودَہ مُسْکُراہَٹ

آخری وقت کی مسکراہٹ جس میں بے کسی، بے بسی ہوتی ہے

موٹا سا چُھدّا رَکھ دینا

جھوٹا سنگین الزام لگانا

موٹا اتنے دبلا ہو دبلے کا کام تمام ہو

کمزور کو بہ نسبت زبردست کے تھوڑا صدمہ بھی بہت ہے، غریب کو ہر بات میں مشکل ہے

مِیتی

رک : میتن

مِیتا

میت ، یار ، دوست ، ساتھی ؛ محبوب ، معشوق ، عاشق ؛ پیارا

موٹا پَہَننا

معمولی یا ادنیٰ درجے کا کپڑا پہننا، سستا کپڑا استعمال کرنا

mute

ساکِت

موٹا سا طُوفان

۔ مذکر۔ (عو) بڑا بھائی الزام بہتان عظیم۔ ؎ اس جگہ موٹا موٹاطوفان بھی کہتی ہیں۔ ؎

موٹا سا

تھوڑا موٹا ، وزنی ، بھاری (جسامت یا حجم کے لحاظ سے) مضبوط

مَوتو

مرجاؤ

موٹا سا طُوفان رَکھنا

بڑا بھاری الزام یا بڑا بہتان دھر

motto

مَقُولَہ

مَتیئی

۱۔ ساس

موٹا کَرنا

صحت مند کرنا ، خوب کھلانا پلانا

موٹا ہونا

تنومند ہونا ، فربہ ہونا ، پھولا ہوا ہونا ، تندرست ہونا

موٹا کھانا

معمولی اور گھٹیا غذا، موٹا جھوٹا کھانا

موٹا ڈھولْنا

(تحقیراً) بہت موٹا ، فربہ

مَیتَہ

موت، مرا ہو

مُوتَہ

(طب) بیہوشی جس میں مریض ُمردے کی مثل معلوم ہو ، دیوانگی ، مرگی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوتیٰ کے معانیدیکھیے

مَوتیٰ

mautaaमौता

نیز : مَوتا, مَوتےٰ

اصل: عربی

وزن : 22

واحد: مَیَّت

اشتقاق: ماتَ

  • Roman
  • Urdu

مَوتیٰ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • میت، مرا ہوا، مردہ، موتی
  • (مجازاً) تقریب میت، رسم میت، کسی کی موت پر ہونے والی تقریب

    مثال کم بختوں کو موقع و محل کا بھی تو خیال نہیں، موتیٰ میں آنا اور کپڑے بدلنا اور اپنے تئیں بنانا۔

  • موت، مرگ
  • وہ جنھیں موت آچکی ہو، مردہ، مرحوم، موتی
  • موتا سے منسوب، تراکیب میں مستعمل

اسم، مذکر

  • مردے نیز مردہ، مردگان، مرے ہوئے لوگ

    مثال چالیس دن تک وہاں چراغ جلانا جہان موتیٰ کا دم نکلا ہے صاف بدعت ہے۔

شعر

Urdu meaning of mautaa

  • Roman
  • Urdu

  • mayyat, miraa hu.a, murda, motii
  • (majaazan) taqriib mayyat, rasm mayyat, kisii kii maut par hone vaalii taqriib
  • maut, marg
  • vo jinhe.n maut aachukii ho, murda, marhuum, motii
  • mautaa se mansuub, taraakiib me.n mustaamal
  • marde niiz murda, murdagaa.n, mare hu.e log

English meaning of mautaa

Noun, Feminine

मौता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मृतक, मरा हुआ, मृत, मौता
  • (लाक्षणिक) मृतक के लिए शोकसभा, मृतक की मौत पर होने वाली शोकसभा

    उदाहरण कमबख़्तों को मौक़ा-व-महल का भी तो ख़्याल नहीं, मौता में आना और कपड़े बदलना और अपने तईं बनाना।

  • मौत, मृत्यु
  • वह जिन्हें मौत आचुकी हो, मुर्दा, मरहूम, मौक्ष का मिल जाना
  • मौता से संबंधित, यौगिक में प्रयुक्त

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुर्दे अर्थात मुर्दा, मुर्दगान, मरे हुए लोग

    उदाहरण चालीस दिन तक वहाँ चिराग़ जलाना जहाँ मौता का दम निकला है साफ़ बिदअत है

مَوتیٰ کے مترادفات

مَوتیٰ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوتا

میت، مرا ہوا، مردہ، موتی

مَوتےٰ

میت، مرا ہوا، مردہ، موتی

مَوتیٰ

میت، مرا ہوا، مردہ، موتی

mete

حِصَّہ

مَتا

خیال، رائے، صلاح، مشورہ

mate

رَفِیقَۂ حَیات

مَتی

مست، متوالا

مَتاع

وہ چیز جس سے نفع حاصل ہو جیسے تجارت کا مال، مال و اسباب، پونجی، اسباب، سرمایہ

مُوٹا

۱۔ (i) معتدل جسامت سے زیادہ ،لحیم شحیم ، فربہ ، تنومند ، بھاری جسم والا (دُبلا کی ضد)

مُٹا

چوگان

موتا ہونا

کسی کا مر جانا، واقعہ مرگ ہونا

مُطاع

اطاعت کیا گیا، جس کے حکم کی تعمیل کی جائے، جس کی اطاعت کی جائے، لائق اطاعت

مَوتےٰ میں جانا

موت کے موقع پر کسی کے گھر جانا ، تعزیت کے لیے جانا

مَوتےٰ کی رَسْم

(ہندو) راجپوتوں میں ایک سزا جو گستاخ اور کلنکی کو دی جاتی ہے جس میں مجرم کو سیاہ رنگ کے کپڑے پہنائے جاتے ہیں اور کمر میں کالی تلوار لگا کر مشکی گھوڑے پر سوار کیا جاتا ہے اور پھر اس کو علاقے کی حد سے باہر نکل جانے کا حکم دے دیا جاتا ہے

مَوتےٰ بَھری

مُردوں یا مقتولوں سے پُر

مَوتاد

معتاد، مقدار، حد، دوار کی مقدار

مَٹِّی

زمین کی بالائی تہہ، وہ مادّہ جو زمین پر بچھا ہوا ہے (مختلف مادوں کے باریک ذروں کا مرکب)

مِٹائی

مٹنے یامٹانے کی کیفیت یا عمل ، مٹانا ، مٹنا ۔

مَٹِّی

زمین کی بالائی تہہ، وہ مادّہ جو زمین پر بچھا ہوا ہے (مختلف مادوں کے باریک ذروں کا مرکب)

مِتائی

دوستانہ، دوستی

مِٹِّی

زمین کی بالائی تہہ، وہ مادّہ جو زمین پر بچھا ہوا ہے (مختلف مادوں کے باریک ذروں کا مرکب)

موٹائی

موٹا پن، موٹا ہونے کی حالت، موٹا ہونا

mite

کِرْمک

ما و تُو

من و تُو، میں اور تم، ہم اور تم

مِتی

تاریخ، تتھ

ماتا

ماں

ماتی

دیوانی، مدہوش، مبتلا

ماٹی

مٹی، خاک

مَوت آئی

کہیں مر گیا، غائب ہو گیا، واپس نہ آیا

مَوت آئے

(کوسنا) مر جائے ، غارت ہو

مُتاعی

نکاحی سے کم درجے کی عورت

مُطاعی

میرے محترم ، اے بزرگوار ۔

مُٹائی

موٹا پن، فربہی، جسامت، دبیز پن، دَل، موٹاپن

مَوت آفْرِیں

مردہ کر دینے والا، بے جان کر دینے والا

موٹے

موٹا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل

mote

ذَرَّہ

موٹی

۱۔ فربہ ، تنو مند ، لحیم شحیم

مُوتی

اعلیٰ درجے كا موتی.

مُعْطی

(طب) وہ شخص یا حیوان جس کا خون یا کوئی عضو کسی دوسرے انسان یا حیوان کے لیے دیا جائے

موٹا آدمی گَھٹے نَہ دُبْلائے، دُبْلے کا تو کام تَمام ہو جائے

زبردست بڑا صدمہ سہارسکتا ہے ، کمزور کو تھوڑی تکلیف بھی پست کردیتی ہے ، غریب کو ہر بات میں مشکل ہے

موٹا دِکھائی دینا

نظر کا اس قدر کمزور ہوجانا کہ صرف بڑی چیز نظر آئے ، کم سوجھنا ، کم نظر آنا ، دھندلا دکھائی دینا ، صاف نہ دکھائی دینا

مَوت آلُودَہ مُسْکُراہَٹ

آخری وقت کی مسکراہٹ جس میں بے کسی، بے بسی ہوتی ہے

موٹا سا چُھدّا رَکھ دینا

جھوٹا سنگین الزام لگانا

موٹا اتنے دبلا ہو دبلے کا کام تمام ہو

کمزور کو بہ نسبت زبردست کے تھوڑا صدمہ بھی بہت ہے، غریب کو ہر بات میں مشکل ہے

مِیتی

رک : میتن

مِیتا

میت ، یار ، دوست ، ساتھی ؛ محبوب ، معشوق ، عاشق ؛ پیارا

موٹا پَہَننا

معمولی یا ادنیٰ درجے کا کپڑا پہننا، سستا کپڑا استعمال کرنا

mute

ساکِت

موٹا سا طُوفان

۔ مذکر۔ (عو) بڑا بھائی الزام بہتان عظیم۔ ؎ اس جگہ موٹا موٹاطوفان بھی کہتی ہیں۔ ؎

موٹا سا

تھوڑا موٹا ، وزنی ، بھاری (جسامت یا حجم کے لحاظ سے) مضبوط

مَوتو

مرجاؤ

موٹا سا طُوفان رَکھنا

بڑا بھاری الزام یا بڑا بہتان دھر

motto

مَقُولَہ

مَتیئی

۱۔ ساس

موٹا کَرنا

صحت مند کرنا ، خوب کھلانا پلانا

موٹا ہونا

تنومند ہونا ، فربہ ہونا ، پھولا ہوا ہونا ، تندرست ہونا

موٹا کھانا

معمولی اور گھٹیا غذا، موٹا جھوٹا کھانا

موٹا ڈھولْنا

(تحقیراً) بہت موٹا ، فربہ

مَیتَہ

موت، مرا ہو

مُوتَہ

(طب) بیہوشی جس میں مریض ُمردے کی مثل معلوم ہو ، دیوانگی ، مرگی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوتیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوتیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone