تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوتےٰ کی رَسْم" کے متعقلہ نتائج

مَوتےٰ کی رَسْم

(ہندو) راجپوتوں میں ایک سزا جو گستاخ اور کلنکی کو دی جاتی ہے جس میں مجرم کو سیاہ رنگ کے کپڑے پہنائے جاتے ہیں اور کمر میں کالی تلوار لگا کر مشکی گھوڑے پر سوار کیا جاتا ہے اور پھر اس کو علاقے کی حد سے باہر نکل جانے کا حکم دے دیا جاتا ہے

مان٘جھے کی رَسْم

دولھا اور دلہن کو زرد جوڑا پہنا کر مائیوں بٹھانے کی رسم ، مائیوں بٹھانا .

بِلونی کان٘دوں کی رَسْم

دودھ اور چینی کا کثرت سے استعمال ، تیوہار منانے کا رواج.

رَسْم ہونا

دستور ہونا، رواج ہونا

تَطْہِیری رَسْم

برائیوں یا مضرات سے پاک کرنے کا طریقہ، وہ طریقہ جس میں بدروحوں کے اثرات عملیات کے ذریعہ دور کیے جاتے ہیں.

راہ رَسْم

راہ و رسم مُلاقات، شناسائی، صاحب سلامت

رَسْم بان٘دْھنا

کسی طریقے کو رواج دینا ، چلن یا روشن قائم کرنا.

مُشْرِکانَہ رَسْم

شرک کی باتوں پر مشتمل رسم ۔

رَہ و رَسْم

رک : راہ و رسم.

رَسْم جاری ہونا

کسی قاعدے کا جاری ہونا ، کسی دستور کا رواج پانا.

رَسْم ہو جانا

رَسْم اَدا ہونا

تقریب منعقد ہونا

راہ و رَسْم

۱. رک : راہ و ربط .

راہ رَسْم کَرْنا

مُلاقات پیدا کرنا ، شناسائی رکھنا ، صاحب سلامت رکھنا

رَسْم و راہ

میل جول، ربط و ضبط، تعلقات

رَسْم بَنْد ہونا

رسم کا موقوف ہونا ، رواج ختم ہونا

راہ و رَسْم اُٹھْنا

تعلقات ختم ہو جانا ، میل جول نہ ہونا ، ربط ضبط باقی نہ رہنا ؛ رواج ختم ہونا ، چلن نہ رہنا

راہ و رَسْم رَکْھنا

راہ و رَسْم کَرنا

تعلقات پیدا کرنا ، میل جول کرنا.

رَسْم و راہ ہونا

میل جول ہونا ؛ رواج یا دستور ہونا

رَسْم و راہ اُٹھ جانا

میل جول بند ہو جانا

رَسْم و راہ ہو جانا

میل جول ہونا ؛ رواج یا دستور ہونا

راہ و رَسْم بَڑھانا

تعلقات بڑھانا ، میل جول بڑھانا ، ربط و ضبط زیادہ کرنا

خَصَم چُھوٹے پَر رَسْم نَہ چُھوٹے

جہاں رسم و رواج کی پابندی سختی سے کی جاتی ہو وہاں بولتے ہیں.

مُعاشَرَتی راہ و رَسْم

اجتماعی میل ملاقات ۔

رَسْم و راہ بَڑھانا

مل جول بڑھانا ، دوستی بڑھانا

پَیرْوِیٔ رَسْم و رَہِ عَامْ

رَسْم و رِوَاجِ عَالَم

رَسْم و راہ سے آگاہ ہونا

طریقے جاننا، دستور معلوم ہونا

رَسْم و راہ پَڑ جانا

میل جول ہونا ؛ رواج یا دستور ہونا

عَلی کی تیغ کی مار ہو

(کوسنا) رک : علی کی تیغ پڑے .

دُھر کی ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا ، جو بات شروع بگڑی وہ نہیں درست ہوتی .

چُولھے کی نَہ چَکّی کی

کسی کام کی نہیں.

مُن٘ہ کی مِیٹھی پیٹ کی کھوٹی

ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ، منافق ہے ۔

کِس کی رَہی اور کِس کی رَہے گی

نہ جانے کیا ہو ''دل کی اُمنگ نکال لو'' کی جگہ بولتے ہیں.

مُن٘ہ کی مِیٹھی، ہاتھ کی جُھوٹی

میٹھی باتیں تو کرتی مگر دیتی دلاتی کچھ نہیں.

آفَت کی پَر٘کالَہ

چست و چالاک، تجربہ کار، ماہر

پَابَسْتَگِی رَسْم و رَہِ عَامْ

کَلِمَہ کی اُن٘گْلی

انگشت شہادت

اِدَھر کی نَہ اُدَھر کی

رک: ادھر کا (رہنا) نہ اُدھر کا ، جس کی یہ تانیث ہے.

گَھر کی جورُو کی چَوکسی کَہاں تَک

اپنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے

چَہْلے کی اِین٘ٹ

(چہہ کیچڑ کو کہتے ہیں اس من پھنْسی ہوئ اینْٹ مشکل سے نکلتی ہے) ؛ وہ شخص جو دیر تک بیٹھا رہے

کاٹ کی ہَن٘ڈِیا

لکڑی کی ہانڈی ‘ (مجازاً) ناپائیدار چیز.

جادُو کی ہَن٘ڈیا

دیوالی یا دسہرے کے زمانے میں جادو گر جس شخص کی جان لینی مقصود ہوتی ہے اس کے نام سے ایک ہنڈیا میں کچھ خاص سحر کا سامان رکھ کے اور اُس پر سحر دم کرکے ہوا میں اُڑا دیتے ہیں ، مشہور ہلے کہ وہ ہن٘ڈیا سحر کے زور سے اُس شخص کے گھر میں جا کے گرتی ہے اور وہ شخص مر جاتا ہے .

نَکٹے کی ہارے چَپٹے کی جِیتے

رک : نکٹی کی ہارے چپٹی کی جیتے

ہاتھ کی میری پات کی تیری

نفسانفسی ، خود غرضی ۔

دُون کی ہان٘کْنا

رک : دون کی لینا

دَمامَہ کی اَن٘گُوٹھی

ان٘گوٹھی جو منگنی کے وقت دلہن کے لیے اور چیزوں کے ساتھ بھیجی جاتی ہے

دُور کی ہان٘کْنا

بڑھ بڑھ کے دعوے کرنا، شیخی ہانکنا، اپنی بساط سے بڑھ کر دعویٰ کرنا

ہَلْدی کی گان٘ٹھ

ہلدی جو جڑ کی شکل میں ہو ، ہلدی کے پودے کی جڑ جسے کاٹ کر اور جوش دے کر سکھا لیتے ہیں اور پیس کر سالن وغیرہ میں ڈالتے اور اس کا چوٹوں پر لیپ کرتے ہیں ؛ مراد : نہایت فربہ ۔

اِدَھر کی نَہ اُدھر کی، یہ بَلا کِدھَر کی

ایک غیر متوقع آفت، بلائے ناگہانی ہے، کوئی نہیں پوچھتا، کسی قابل نہیں ہے

ظاہِر کی آن٘کھ

چشم بصارت

زَہْر کی گان٘ٹْھ

زہر کی پُڑیا، بس کی گان٘ٹھ، فساد کی جڑ

نَکْٹی کی ہاری ، چَپٹی کی جِیتی

کسی کو کسی پر فوقیت نہیں سب ایک جیسے ہیں ، دونوں قابل ِنفرین ہیں ۔

تَوے کی تیری ہاتھ کی میری

کی دَلِیل ہونا

مُن٘ہ کی اوٹ کَرنا

پردہ کرنے کے لیے کوئی چیز بیچ میں لانا ؛ منھ کو دھوپ یا آگ کی گرمی سے بچانے کے لیے کوئی چیز بیچ میں لانا.

مُن٘ہ کی آئی بات

منھ تک آئی بات ، کہی جانے والی بات ۔

ہاتھ کی مار سے بات کی مار بَدتَر ہے

طنز یا دل آزاری کے جملے سے جسمانی چوٹ سے زیادہ تکلیف ہوتی ہے .

کان٘ٹے کی تُلی ہُوئی

کھری ، ہر اعتبار سے عمدہ اور اعلیٰ ، جتنا چاہیے اس سے کم اور نہ بیش .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوتےٰ کی رَسْم کے معانیدیکھیے

مَوتےٰ کی رَسْم

mautaa kii rasmमौता की रस्म

مَوتےٰ کی رَسْم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہندو) راجپوتوں میں ایک سزا جو گستاخ اور کلنکی کو دی جاتی ہے جس میں مجرم کو سیاہ رنگ کے کپڑے پہنائے جاتے ہیں اور کمر میں کالی تلوار لگا کر مشکی گھوڑے پر سوار کیا جاتا ہے اور پھر اس کو علاقے کی حد سے باہر نکل جانے کا حکم دے دیا جاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوتےٰ کی رَسْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوتےٰ کی رَسْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words