تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت کے گھاٹ اُتَر جانا" کے متعقلہ نتائج

مَوت کے گھاٹ اُتَر جانا

موت کے گھاٹ اتارنا (رک) کا لازم ، قتل یا ہلاک کر دیا جانا ، مر جانا

تَلْوار کے گھاٹ اُتَر جانا

تلوار کے گھاٹ اُتارنا (رک) کا لازم.

مَوت کے سَیلاب میں بَہْہ جانا

مر جانا ، فنا ہو جانا ، نیست و نابود ہونا

مَوت کے گھاٹ اُتَرْنا

موت کے گھاٹ اتارنا (رک) کا لازم ، قتل یا ہلاک کر دیا جانا ، مر جانا

مَوت کے گھاٹ اُتار دینا

مار ڈالنا ، قتل کر دینا ، ہلاک کر دینا

مَوت کے گھاٹ آ لَگْنا

موت کے گھاٹ اترنا، موت کے قریب پہنچنا

مَوت کے گھاٹ لَگا دینا

موت کے گھاٹ اتارنا

سَر کے بال اُتَر جانا

گنجا ہو جانا، سر کے بالوں کا جھڑ جانا

مَوت کے مُنھ میں جانا

بڑے خطرے میں پڑنا، بڑی مصیبت یا خطرے کا سامنا کرنا، بڑی مہم پر جانا

مَوت کے پَنْجے میں آ جانا

موت کے چنگل میں پھنس جانا ، ایسے موقع پر آجانا جہاں مرنے کا یقین ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت کے گھاٹ اُتَر جانا کے معانیدیکھیے

مَوت کے گھاٹ اُتَر جانا

maut ke ghaaT utar jaanaaमौत के घाट उतर जाना

  • Roman
  • Urdu

مَوت کے گھاٹ اُتَر جانا کے اردو معانی

  • موت کے گھاٹ اتارنا (رک) کا لازم ، قتل یا ہلاک کر دیا جانا ، مر جانا

Urdu meaning of maut ke ghaaT utar jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • maut ke ghaaT utaarnaa (ruk) ka laazim, qatal ya halaak kar diyaa jaana, mar jaana

मौत के घाट उतर जाना के हिंदी अर्थ

  • मौत के घाट उतारना (रुक) का लाज़िम, क़तल या हलाक कर दिया जाना, मर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوت کے گھاٹ اُتَر جانا

موت کے گھاٹ اتارنا (رک) کا لازم ، قتل یا ہلاک کر دیا جانا ، مر جانا

تَلْوار کے گھاٹ اُتَر جانا

تلوار کے گھاٹ اُتارنا (رک) کا لازم.

مَوت کے سَیلاب میں بَہْہ جانا

مر جانا ، فنا ہو جانا ، نیست و نابود ہونا

مَوت کے گھاٹ اُتَرْنا

موت کے گھاٹ اتارنا (رک) کا لازم ، قتل یا ہلاک کر دیا جانا ، مر جانا

مَوت کے گھاٹ اُتار دینا

مار ڈالنا ، قتل کر دینا ، ہلاک کر دینا

مَوت کے گھاٹ آ لَگْنا

موت کے گھاٹ اترنا، موت کے قریب پہنچنا

مَوت کے گھاٹ لَگا دینا

موت کے گھاٹ اتارنا

سَر کے بال اُتَر جانا

گنجا ہو جانا، سر کے بالوں کا جھڑ جانا

مَوت کے مُنھ میں جانا

بڑے خطرے میں پڑنا، بڑی مصیبت یا خطرے کا سامنا کرنا، بڑی مہم پر جانا

مَوت کے پَنْجے میں آ جانا

موت کے چنگل میں پھنس جانا ، ایسے موقع پر آجانا جہاں مرنے کا یقین ہو جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت کے گھاٹ اُتَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت کے گھاٹ اُتَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone