تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَولِد" کے متعقلہ نتائج

اَمْبَر

آسمان :کرۂ ہوا، فضا، بادل

عَنْبَر سِرِشْت

عنبر کی خاصیت رکھنے والا ، خوشبودار ، معطّر ۔

عَنْبَر مُو

وہ جس کے بال عنبر جیسے خاکستری سیاہ اور خوشبودار ہوں ۔

عَنْبَر بُو

عنبر کی خوشبو والا، خوشبودار

عَنْبَر آلُود

خوشبودار

عَنْبَر سَر

عنبر کا مرکز ، عنبرستان ۔

عَنْبَر فَرْسا

معطّر ، خوشبو میں بسا ہوا ۔

عَنْبَر سوز

وہ برتن جس میں عنبر دھونی کے لیے جلاتے ہیں ، بخوردہن ۔

عَنْبَر سا

عن٘بر بیز ، عن٘بر افشاں ۔

عَنْبَر اَفْشانی

عنبر افشاں کا کام یا عمل، خوشبو دینا

عَنْبَر فام

عنبر کے رنگ کا، عنبر جیسا، خاکستری رنگت کا

عَنْبَر آفْشاں

عنبر چھڑکنے والا، خوشبو دینے والا، عنبر بکھیرنے والا

عَنْبَر آمیز

خوشبو ملا ہوا ، خوشبودار ۔

عَن٘بَرِین مُو

خاکستری اور خوشبودار بالوں والا ۔

عَن٘بَرِین رَقَم

عنبر جیسے خوشبودار کلک سے لکھا ہوا، عنبریں روشنائی سے مرقوم

عَن٘بَرِین فام

عن٘بر کے رن٘گ کا ، خاکستری ۔

رَگْت اَمْبَر

لال رن٘گ کا کپڑا، خون کے سے رنگ کا کپڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَولِد کے معانیدیکھیے

مَولِد

maulidमौलिद

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: وَلَدَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَولِد کے اردو معانی

صفت

  • (ولادت، جائے ولادت)۔ مذکر۔ پیدا ہونے کی جگہ، جائے ولادت، وطن، وقت ولادت، وہ کتاب جس میں پیغمبر صاحب کی ولادت کا حال بیان کیا جاتا ہے ۳۔ (کنایۃً) مجلس جس میں حال ولادت پیغمبر صاحب کا بیان کیا جائے۔ ۴۔پیدائش۔ ولادت۔ ؎

اسم، مذکر

  • جائے پیدائش، ولادت کی جگہ، مراد : وطن
  • پیدائش نیز پیدائش کی تقریب یا جلسہ، مولود یا میلاد، (خصوصاً) حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہٰ وسلم کی پیدائش کا بیان نیز میلاد کی کتاب

شعر

Urdu meaning of maulid

  • Roman
  • Urdu

  • (vilaadat, jaaye vilaadat)। muzakkar। paida hone kii jagah, jaaye vilaadat, vatan, vaqt vilaadat, vo kitaab jis me.n paiGambar saahib kii vilaadat ka haal byaan kiya jaataa hai ३। (kanaa.en) majlis jis me.n haal vilaadat paiGambar saahib ka byaan kiya jaaye। ४।paidaa.ish। vilaadat।
  • jaaye paidaa.ish, vilaadat kii jagah, muraad ha vatan
  • paidaa.ish niiz paidaa.ish kii taqriib ya jalsa, mauluud ya miilaad, (Khusuusan) huzuur akram sillii allaah alaihi vaalhaa vasallam kii paidaa.ish ka byaan niiz miilaad kii kitaab

English meaning of maulid

Adjective

  • born

Noun, Masculine

  • birthplace, native land

मौलिद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जन्म भूमि, पैदा होने का स्थान
  • जन्मभूमि, पैदा होने का स्थान, वतनः।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَمْبَر

آسمان :کرۂ ہوا، فضا، بادل

عَنْبَر سِرِشْت

عنبر کی خاصیت رکھنے والا ، خوشبودار ، معطّر ۔

عَنْبَر مُو

وہ جس کے بال عنبر جیسے خاکستری سیاہ اور خوشبودار ہوں ۔

عَنْبَر بُو

عنبر کی خوشبو والا، خوشبودار

عَنْبَر آلُود

خوشبودار

عَنْبَر سَر

عنبر کا مرکز ، عنبرستان ۔

عَنْبَر فَرْسا

معطّر ، خوشبو میں بسا ہوا ۔

عَنْبَر سوز

وہ برتن جس میں عنبر دھونی کے لیے جلاتے ہیں ، بخوردہن ۔

عَنْبَر سا

عن٘بر بیز ، عن٘بر افشاں ۔

عَنْبَر اَفْشانی

عنبر افشاں کا کام یا عمل، خوشبو دینا

عَنْبَر فام

عنبر کے رنگ کا، عنبر جیسا، خاکستری رنگت کا

عَنْبَر آفْشاں

عنبر چھڑکنے والا، خوشبو دینے والا، عنبر بکھیرنے والا

عَنْبَر آمیز

خوشبو ملا ہوا ، خوشبودار ۔

عَن٘بَرِین مُو

خاکستری اور خوشبودار بالوں والا ۔

عَن٘بَرِین رَقَم

عنبر جیسے خوشبودار کلک سے لکھا ہوا، عنبریں روشنائی سے مرقوم

عَن٘بَرِین فام

عن٘بر کے رن٘گ کا ، خاکستری ۔

رَگْت اَمْبَر

لال رن٘گ کا کپڑا، خون کے سے رنگ کا کپڑا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَولِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَولِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone