تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِلّی کی بیٹی، مَتُھرا کی گائے، کَرم پُھوٹے تو باہَر جائے" کے متعقلہ نتائج

دِلّی کی بیٹی مَتُھرا کی گائے کَرْم پھوٹیں تو باہَر جائے

غیر برادری یا غیر قوم میں شادی کرنے کے موقع پر مستعمل، دونوں نازک ہوتی ہیں اور اپنے وطن سے باہر پریشان رہتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دِلّی کی بیٹی، مَتُھرا کی گائے، کَرم پُھوٹے تو باہَر جائے کے معانیدیکھیے

دِلّی کی بیٹی، مَتُھرا کی گائے، کَرم پُھوٹے تو باہَر جائے

dillii kii beTii, mathuraa kii gaay, karm phuuTe to baahar jaa.eदिल्ली की बेटी, मथुरा की गाय, कर्म फूटे तो बाहर जाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دِلّی کی بیٹی، مَتُھرا کی گائے، کَرم پُھوٹے تو باہَر جائے کے اردو معانی

  • غیر برادری یا غیر قوم میں شادی کرنے کے موقع پر مستعمل

    مثال ’’اہلِ دہلی اپنی بیٹی بیرونجات میں بہت ہی کم بیاہتے ہیں ... متھرا میں چوںکہ کرشن اوتار کا پیشہ گوالیوں میں گائے چرانے کا تھا اس سبب سے وہاں کے باشندے گائے کو اب تک باہر نہیں بھیجتے ہیں پس اگر ان دونوں باتوں میں سے جن کا ظہور ہو اس کی بد نصیبی کا باعث ہے ‘‘.

  • دونوں نازک ہوتی ہیں اور اپنے وطن سے باہر پریشان رہتی ہیں

Urdu meaning of dillii kii beTii, mathuraa kii gaay, karm phuuTe to baahar jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • Gair biraadrii ya Gair qaum me.n shaadii karne ke mauqaa par mustaamal
  • dono.n naazuk hotii hai.n aur apne vatan se baahar pareshaan rahtii hai.n

दिल्ली की बेटी, मथुरा की गाय, कर्म फूटे तो बाहर जाए के हिंदी अर्थ

  • दूसरे समुदाय या दूसरे राष्ट्र में विवाह करने के अवसर पर प्रयुक्त
  • दोनों कोमल होती हैं और अपनी मातृभूमि के बाहर चिंतित रहती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِلّی کی بیٹی مَتُھرا کی گائے کَرْم پھوٹیں تو باہَر جائے

غیر برادری یا غیر قوم میں شادی کرنے کے موقع پر مستعمل، دونوں نازک ہوتی ہیں اور اپنے وطن سے باہر پریشان رہتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِلّی کی بیٹی، مَتُھرا کی گائے، کَرم پُھوٹے تو باہَر جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِلّی کی بیٹی، مَتُھرا کی گائے، کَرم پُھوٹے تو باہَر جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone