تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"math" کے متعقلہ نتائج
math کے لیے اردو الفاظ
math کے اردو معانی
اسم
- ریاضی
- {بول چال}
math के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रियाज़ी
- {बोल चाल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِتھ
اسطور، دیوتاؤں کی کہانی، مذہبی رہنماؤں کے قصے، خیالی قصہ یا فسانہ، فرضی داستان، پریوں اور دیووں کے افسانے، وہمی باتیں
مَنتھ
متھنا ، بلونا ؛ ہلانا ؛ جان سے مار ڈالنا ، قتل کرنا ؛ ایک کھانا جو جو کے آٹے ، گھی اورپانی سے تیار کیا جاتا ہے ؛ چمچا جس سے ہلاتے ہیں ؛ برتن میں ہلانے کی ڈنڈی ؛ آنکھ کی ایک بیماری ؛ آنکھ کا میل ؛ سورج ؛ سورج کی کرن
مَتھا
(پارچہ بافی) ایسے ریشم کا بُنا ہوا کپڑا جس کا کیڑا کوے کو پھاڑ کر نکل گیا ہو ؛ اہنسا کے قائل ہندو فرقے اور بعض برہمن اس کو خاص رسوم کے موقعے پر استعمال کرتے ہیں ، مکنا ، مکٹا
مَتْھنا
۱۔مکھن یا مسکہ نکالنے کے لیے دودھ یا دہی کو متھنی یا کسی اور آلے سے بلونا ، رئی پھیرنا نیز کسی بھی مائع کو بلونا ۔
مَتھُرا
بھارت میں دریائے جمنا کے بائیں کنارے دہلی اور آگرے کے درمیان ایک شہرنیز ضلع کا نام، ہندو اس کو کرشن جی کا مقام پیدائش اور ابتدائی جائے سکونت کی حیثیت سے بہت قابل احترام سمجھتے ہیں اور وہاں یاترا کو جاتے ہیں (بطور تلمیح مستعمل)
مَتھانی
لکڑی یا لوہے وغیرہ کا وہ آلہ جس سے دودھ یا دہی یا کوئی اور سیال شے پھینٹتے ہیں، مدھانی، متھنی، رئی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (math)
math
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔