تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَٹَک چَٹَک" کے متعقلہ نتائج

مَٹَک

ناز نخرہ، چوچلا، عشوہ گری، ادا سے اٹھلا کر چلنے کا انداز

مَٹَک چال

ناز و نخرے کی چال یا رفتار

مَٹَک مَٹَک کَر چَلنا

ناز سے اٹھلاتے ہوئے چلنا ، خاص ادا سے اٹھلا کر چلنا ، تھرک کے چلنا ، کولھوں کو مٹکاکے چلنا ۔

مَٹَک چَٹَک

باتیں کرنے میں سر اور اعضا کو خاص انداز سے حرکت دینا، چم و خم، ناز و انداز

مَٹَکّو

مٹکنے والی عورت ، ناز نخرے کرنے والی ، مٹک مٹک کر چلنے والی ، ناز سے اِترا کر چلنے والی ؛ ہاتھ نچا نچا کر یا آنکھیں مٹکا کر باتیں کرنے والی ؛ اعضا کو مٹکانے والی ۔

مَٹَکْنا

(نازوادا کے ساتھ) سر یا اعضا کا حرکت کرنا

مَٹَکْنا چَٹَکنا

ناز نخرے دکھانا ، زنانہ انداز دکھانا ، زنانہ حرکتیں کرنا ۔

مَتا کَرنا

مشورہ کرنا ، صلاح دینا ، نصیحت کرنا ؛ سازش کرنا

مِنطَقات

ما تَقَدُّم

وہ چیز جو پہلے گزرچکی ہو جیسے حفظ ماتقدم، جو پہلے گزرا ہو، مذکورہ بالا، پہلےکا، ماقبل

مُعْتَق

آزاد کیا گیا (غلام)، غلامی سے رہائی پانے والا

مُعْتِق

(فقہ) کنیز یا غلام کو آزاد کرنے والا

ماتا کا مُنڈْھ

چھوٹا سا مٹھ یا گنبد جو سیتلا دیوی کے نام کا بنا دیا جاتا ہے

ماتا کا ہاتھ، بھائی کا ساتھ

دونوں بہت قیمتی ہیں

مَتاع کَس مَخَر

ناقص مال جس کا کوئی خریدار نہ ہو

ما تَقَرَّر

پہلے مقرر کیا گیا.

مِٹّی خَرابَہ

بے قدری ، بے وقری ، بے عزتی ، ذلت ، رسوائی ، بدنامی ، فضیحتی

اَٹَک مَٹَک چَمْپا

دلربا عورت، بدچلن عورت، دل کو لبھانے والی چھنال یا فاحشہ

چَٹَک مَٹَک

رفتار و گفتار اور لباس وغیرہ میں بناوٹ اور تکلف (جو دلکش ہو)

جَھٹَک مَٹَک

ناز و انداز ، شوخی چُلْبُلا پن، نخرا، نخوت.

اَٹَک مَٹَک

تامل، جھجھک

لَٹَک مَٹَک

رک: لَٹک.

چَٹَک مَٹَک کے چَلنا

چَٹَک مَٹَک سے

بن سنور کر، ناز و انداز کے ساتھ

چَٹَک مَٹَک کے

بن سنور کر، ناز و انداز کے ساتھ

مُتَقاعِد

بے کار بیٹھنے والا ، کام سے گریز کرنے والا ، سستی کرنے والا

مُتَوڑا پَن

مُتَخَشِّع

عاجزی کرنے والا ، فروتنی کرنے والا ، عاجزی کے ساتھ ، خشوح و خضوع سے کام لینے والا ۔

مُتَقَطِّع

وہ جسے چند حصوں میں کاٹا گیا ہو ؛ پانی ملی ہوئی شراب

مُتَقَضِّی

وہ جو ختم ہو جائے یا انجام تک پہنچ جائے

مُتَقَفِّی

دوسروں کی تقلیدکرنے یا دوسرے کے نقش قدم پر چلنے والا ؛ وہ جو دوسروں کی نقل کرے

مُتَخالِف اَقدار

اقدار جو موافق نہ ہوں، مخالف رویے

مُتَخَوَّف

ڈرا ہوا ، خوف زدہ

مٹکنا قد

درمیانہ اور موزوں قد

مُتَخَیِّلَہ قُوَّت

مُتَخَرّقَہ

(طب) رحم جسے نقصان پہنچا ہو اور اس لیے حمل نہ قرار پکڑتا ہو

مُٹْکَنا سا قَد

بوٹا سا قد، پستہ قد، ننھا سا قد، چھوٹا سا قد

مُتَکَلِّم فِلم

آواز والی فلم ، بولتی فلم ، ٹاکیز (خاموش فلم کے مقابل) ۔

مُتَاَکَّد

جس کی تاکید کی جائے ، محکم ، مضبوط ، تصدیق شدہ ۔

مُتَاَکِّد

تصدیق کرنے والا، مضبوط کرنے والا، سخت، کڑا، دوہرایا ہوا، پکا، محکم

مُتکَوّن

پیدا یا ایجاد ہونے والا، وجود میں آنے والا، تشکیل پذیر، حرکت میں آنے والا

مُتَقاطِع

ایک دوسرے کو کاٹنے والا، ایک دوسرے سے کٹنے والا، خطوط جو ایک دوسرے کو کاٹتے ہوئے گزریں

موٹا کَپڑا

غف کپڑا، وہ کپڑا جس کے تار موٹے ہوں، گھٹیا کپڑا، دبیز کپڑا

مُتَکَلَّف

تکلف کیا ہوا، پر تکلف، وہ متکلف

مُتَکَیِّف

کسی کیفیت سے متاثر ہونے والا ، کیف اندوز ۔

مُتَکَلِّف

تکلف یا بناوٹی طور پر کوئی کام کرنے والا، تکلف کرنے والا

مُتَکَفِّل

کفالت کرنے والا، آڑ کرنے والا، کفیل، ذمے دار، ضامن

مُتَخَرِّق

پھٹا ہوا ؛ چھدا ہوا ؛ جُھوٹا ؛ فیاض

مُتَخَلِّق

خلق یاعادت اختیار کرنے والا، خلق رکھنے والا، سلوک یا برتاؤ کرنے والا، خوش خلق

مُتَخَلِّف

جو پیچھے رہ گیا ہو ، جو پیچھے چھوڑ دیا گیا ہو ، مؤخر

مُتَکَبِّری

متکبر کا فعل

مَوت کو آواز دینا

خطرہ مول لینا ، موت کو دعوت دینا ، زندگی کو خطرے میں ڈالنا

مٹکنا باغ

چھوٹا مگر گنجان باغ، باغیچہ، چھوٹا سا خوبصورت باغ

مِٹّی کا

خاک کا بنا ہوا، گلی، خاکی (مرکبات میں مستعمل)

مُتَکَشِّف

کھلا ہوا ، برہنہ ؛ ظاہر ، عیاں ۔

مُتَقَرِّح

زخم ڈالنے والا ، زخمی کرنے والا ، شگاف ڈالنے یا چاک کرنے والا ۔

مُتَقَرَّح

(جراحی) آلے وغیرہ سے چاک کیا ہوا ، شگافتہ ، زخمی ۔

مُتَکافی

ایک دوسرے کے برابر ہونے والا، دو طرفہ، برابر، ایک دوسرے کے بدلے میں، مقابل کے، جوابی

مُتَقَذِّر

میلا ، غلیظ ، گندہ ، میل کچیل والا ، جو صاف ستھرا نہ ہو ۔

مُتَقَدِّم

آگے بڑھنے والا، اگلا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹَک چَٹَک کے معانیدیکھیے

مَٹَک چَٹَک

maTak-chaTakमटक-चटक

وزن : 1212

مَٹَک چَٹَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باتیں کرنے میں سر اور اعضا کو خاص انداز سے حرکت دینا، چم و خم، ناز و انداز

English meaning of maTak-chaTak

Noun, Feminine

  • showing graces and coquetries

मटक-चटक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बातें करने में सिर और अंग को ख़ास अंदाज़ से हरकत देना, चम-ओ-ख़म, नाज़-ओ-अंदाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَٹَک چَٹَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَٹَک چَٹَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone