تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَکَلِّف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَکَلِّف کے معانیدیکھیے
مُتَکَلِّف کے اردو معانی
صفت
- تکلف یا بناوٹی طور پر کوئی کام کرنے والا، تکلف کرنے والا
- تکلیف دہندہ، تصدیعہ دینے والا
- تکلیف کرنے والا
- کوشش کرنے والا
- رنج و مشقت برداشت کرنے والا
मुतकल्लिफ़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- औपचरिक या बनावटी तौर पर कोई काम करने वाला, औपचारिक्ता करने वाला
- पीड़ा देने वाला, एक बार की पीड़ा देने वाला
- पीड़ादायक
- प्रयत्न करने वाला
- दुख एवं कठिनाई सहन करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَکَلِّف)
مُتَکَلِّف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔