تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَتَانت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَتَانت کے معانیدیکھیے
مَتَانت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- استحکام، مضبوطی، پختگی، استواری
- زبان کا بیہودہ الفاظ اور خیالات سے پاک ہونا، سنجیدگی، تہذیب
شعر
جلے مکانوں میں بھوت بیٹھے بڑی متانت سے سوچتے ہیں
کہ جنگلوں سے نکل کر آنے کی کیا ضرورت تھی آدمی کو
English meaning of mataanat
Noun, Masculine
- firmness, constancy, depth of thought, vigour, stability
- seriousness, earnestness, gravity
मतानत के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَتَانت)
مَتَانت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔