تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"متاع گراں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں متاع گراں کے معانیدیکھیے
متاع گراں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- مہنگا سامان، گراں اشیا
شعر
یہ مری متاع گراں ہوا میں بکھر گئی
مجھے اپنے سوز نہاں کا ڈھب نہیں آ سکا
خوابوں کی وہ متاع گراں کس نے چھین لی
کیا جانیے وہ نیند کا عالم کدھر گیا
یہ وہ متاع گراں ہے جو مل نہیں سکتی
سکون دل کی تمنا نہ کر زمانے میں
English meaning of mataa'-e-giraa.n
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- costly goods
मता'-ए-गिराँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- महंगी सामग्री
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (متاع گراں)
متاع گراں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔